ETV Bharat / state

Rush in Shopian markets: پہاڑی ضلع شوپیاں میں عید کے موقع پر گہما گہمی

author img

By

Published : May 5, 2022, 1:07 PM IST

عید الفطر کے پیش نظر وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح پہاڑی ضلع شوپیاں کے بازاروں میں پیر کے روز کافی گہماگہمی دیکھی گئی Rush in Shopian marketsاور لوگوں کو مختلف چیزوں خاص طور پر اشیائے خورد و نوش اور ملبوسات کی خریداری میں مشغول دیکھا گیا۔

Rush in Shopian markets: پہاڑی ضلع شوپیاں میں عید کے موقع پر گہما گہمی
Rush in Shopian markets: پہاڑی ضلع شوپیاں میں عید کے موقع پر گہما گہمی

گزشتہ دو برسوں کے دوران کورونا وبا کی وجہ سے عید الفطر بلکہ عید الضحیٰ کے مواقع پر بھی وادی کے بازاروں میں روایتی گہما گہمی مفقود تھی۔ تاہم امسال وادی کشمیر کے دیگر بازاروں کی طرح شوپیاں ضلع کے بازاروں میں روایتی گہماگہمی دیکھنے کو ملی۔ Rush in Shopian marketsلوگ مختلف چیزوں خاص کر اشیائے خوردنی اور ملبوسات کی خریداری میں مصروف تھے۔ بیکری، ریڈی میڈ ملبوسات دکانوں، مرغ وگوشت فروشوں کے دکانوں کے سامنے لوگوں کی کافی بھیڑ دیکنے کو ملی۔

پہاڑی ضلع شوپیاں میں عید کے موقع پر گہما گہمی

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دو برس تک، لاک ڈاؤن کے سبب، نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد نہ ہو سکے Shopian markets Witness Huge Rush Ahead of Eidul Fitrاور امسال عید کے موقع پر پابندیاں ہٹائے جانے سے وہ کافی خوش ہیں۔

ادھر، نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و سابق ایم ایل اے شوپیان شیخ محمد رفیع نے گورنر انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ضلع انتظامیہ شوپیان سے عیدالفطر کے موقع پر بلا خلل بجلی اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی گزارش کی ہے ساتھ ہی انہوں نے میونسپل کونسل شوپیان سے گزارش کی ہے کہ وہ قصبہ شوپیان میں عید نماز ادا کرنے کے لیے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

مزید پڑھیں: Eid Rush in Kishtwar Markets: عید کے پیش نظر کشتواڑ کے بازاروں میں گہما گہمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.