ETV Bharat / state

Indian Swachhta League Shopain شوپیان میں انڈین سوچتا لیگ کے تحت مہم - Indian Swachhta League in Shopain

شوپیان میں میونسپل کونسل نے بھارت شوچھتا لیگ کے تحت صفائی مہم کا انعقاد کیا۔ اس مہم میں ضلع کے مختلف اسکولوں کے طلباء نے بھی شرکت کی اور ٹی آر سی کی صفائی کی۔ Shopain Indian Swachhta League

Indian Swachhta League Shopain
Indian Swachhta League Shopain
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 11:23 AM IST

شوپیان: بھارت سوچتا لیگ میونسپل کونسل شوپیان کی جانب سے قصبہ میں صفائی مہم چلائی گئی۔ بھارت سوچھتا لیگ Bharat Swachhta League ہندوستان کا پہلا انٹرسٹی مقابلہ ہے جس کی قیادت نوجوانوں نے کوڑے سے پاک شہروں کی تعمیر کی طرف کی ہے۔ لیہہ سے کنیاکماری تک 1,800 سے زیادہ شہر اپنے علاقوں میں ایک ٹیم تشکیل دے کر اس مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور آج سے شروع سیوا دیوس پر شروع کی جانے والی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ Indian Swachhta League in Shopain

شوپیان میں انڈین سوچتا لیگ کے تحت مہم

یہ بھی پڑھیں:

وادیٔ کشمیر کے دیگر علاقوں کی باقی میونسپل کونسلوں و میونسپل کمیٹیوں کی طرح جنوبی کشمیر کے قصبہ شوپیان میں بھی میونسپل کونسل نے "بھارت شوچھتا لیگ" سنیچر سے شروع ہونے والی مہم کے تحت ضلع شوپیاں کے بوہری ہالن علاقے میں قائم ٹی آر سی میں میونسپل کونسل شوپیاں کی طرف سے صفائی مہم چلائی گئی۔ اس مہم میں ضلع کے مختلف اسکولوں کے طلباء نے بھی شرکت کی اور ٹی آر سی کی صفائی کی۔

اس مہم میں ایگزیکٹیو آفیسر میونسپل کونسل شوپیان سہیل ملک، سیکریٹری میونسپل کونسل شوپیان اسداللہ کے علاہ دیگر ملازمین اور سماجی کارکنان بھی موجود تھے۔ اس ریلی کا مقصد لوگوں کو صفائی کے حوالہ سے جانکاری فراہم کرتا تھا اور لوگوں کو بتایا گیا کہ پالیتھن کا استعمال کرنے کے کیا نقصانات ہیں، اس کا مقصد ماحول کو صاف ستھرا رکھنا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.