ETV Bharat / state

Har Ghar Tiranga Campaign: شوپیاں میں طلباء کے لئے خصوصی آگاہی پروگرام کا انعقاد

ضلع شوپیاں کے منی سکریٹریٹ آرہامہ میں 'ہر گھر ترنگا مہم' کے حوالے سے اسکولی طلباء کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں طلباء نے شرکت کی۔Har Ghar Tiranga Campaign in Shopian

شوپیاں میں طلبہ کے لئے خصوسی آگاہی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 5:37 PM IST

شوپیاں: آزادی کا امرت مہوتسو پروگرام کے تحت مرکزی حکومت نے 13 اگست سے 15 اگست تک ہر گھر ترنگا مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Har Ghar Tiranga اس مہم کے تحت ایک ہفتے تک ملک بھر میں 72 کروڑ ترنگا لہرائے جانے کا منصوبہ ہے۔ اس مہم کو کامیاب بنانے کے حوالے سے حکومتی سطح سمیت مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیز اور آگاہی پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

شوپیاں میں طلبہ کے لئے خصوصی آگاہی پروگرام کا انعقاد

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بھی 'ہر گھر ترنگا' مہم کے حوالے سے مختلف آگاہی پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ Har ghar tiranga Awareness Programme for Shopian students ضلع کے منی سکریٹریٹ آرہامہ میں ڈپٹی کمشنر شوپیاں سچن کمار کی سربراہی میں اسکولی طلباء کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی مہم میں ضلع کے مختلف اسکولوں سے مدعو کیے گئے قریب 1200 طلباء نے شرکت کی۔

اس دوران طلباء کو ترنگا مہم کے بارے میں معلومات دی گئی وہیں افسران نے طلباء سے 13 سے 15 اگست تک اپنے گھروں پر ترنگا لہرا کر ’ہر گھر ترنگا مہم‘ کو کامیاب بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا۔Awareness Programme on Har ghar tiranga in Shopian

یاد رہے کہ مرکزی حکومت نے 13 اگست سے 15 اگست تک ہر گھر ترنگا مہم شروع کرنے کا فیصلہ لیاہے، اس مہم کے تحت ملک بھر میں 72 کروڑ ترنگا لہرائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.