ETV Bharat / state

CRPF Organised T-20 Cricket Tournament: شوپیاں میں سی آر پی ایف کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ - سی آر پی ایف کرکٹ ٹورنامنٹ

ضلع شوپیاں میں 14 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے ’’شہید مختار احمد ڈوئی T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ سپر لیگ 2022 ‘‘ کا انعقاد شہید امتیاز ٹھوکر اسٹیڈیم بٹہ پورہ، شوپیاں میں کیا جا رہا ہے CRPF Organised T-20 Cricket Tournament in Shopian جس میں کئی مقامی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

سی آر پی ایف کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

author img

By

Published : May 7, 2022, 7:36 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر South kashmir کے شوپیان ضلع میں 14 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے ’’شہید مختار احمد ڈوئی T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ 2022‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ CRPF Organised T-20 Cricket Tournament in Shopian ٹورنامنٹ 7 سے 9 مئی 2022 تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا ابتدائی میچ ہفتہ کو بٹہ پورہ، شوپیاں میں کھیلا گیا جس میں سی آر پی ایف 14بٹالین کے افسران سمیت مقامی کھیل شائقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سی آر پی ایف کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ابتدائی میچ کے اختتام پر ایک مختصر تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں سی آر پی ایف 14 بٹالین کے سی او وشال کنڈوال نے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے پر کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔ Cricket Tournament in Shopian انہوں نے کہا کہ سی آر پی ایف کی جانب سے کھلاڑیوں کے ہنر کو پلیٹ فراہم مہیا کرانے کی غرض سے اس طرح کے ٹورنامنٹس کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کھیل کود کی سرگرمیوں میں مشغول رہنے سے نوجوان مختلف سماجی برائیوں سمیت ملک مخالف سرگرمیوں سے بھی دور رہتے ہیں۔

کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر سی آر پی ایف کی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کھیل مقابلوں کے انعقاد سے نہ صرف کھلاڑی جسمانی و ذہنی طور تندرست رہتے ہیں بلکہ کھلاڑیوں کو اپنے ہنر کا مظاہرہ کرنے کا بھی بہترین موقع فراہم ہوتا ہے۔ T-20 Cricket Tournament in Shopian انہوں نے مستقبل میں اس طرح کے مزید ٹورنامنٹس کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

مزید پڑھیں:فوج کے اشتراک سے ضلع کولگام میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

قابل ذکر ہے کہ 14 بٹالین سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی جانب سے ’’شہید مختار احمد ڈوئی T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ سپر لیگ 2022 ‘‘ کا انعقاد شہید امتیاز ٹھوکر اسٹیڈیم بٹہ پورہ، شوپیاں میں کیا جا رہا ہے CRPF Organised T-20 Cricket Tournament in Shopian جس میں کئی مقامی ٹیمیں شرکت کر ہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.