ETV Bharat / state

Youth Commits Suicide: رامبن میں ایک اور نوجوان کی خود کشی - مرکزی کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن

ایس ایچ او رامبن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قانونی کارروائی کے بعد آخری رسومات کے لیے لاش اہل خانہ کے سپرد کر دی گئی۔Youth Committed Suicide In Ramban

رامبن: ایک اور نوجوان کی خود کشی
رامبن: ایک اور نوجوان کی خود کشی
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 11:17 AM IST

رامبن: مرکزی کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن میں خود کشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، ضلع کے دور دراز علاقے سمبڑ ہڑوگ میں ایک نوجوان نے خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے۔ Youth Committed Suicide In Ramban

رامبن: ایک اور نوجوان کی خود کشی
ذرائع کے مطابق ضلع کی تحصیل راجگڑھ کے ٹنگر سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ ہنس راج بھگت ولد سرن بھگت آج صبح گھر کے نزدیک ایک کھیت میں بے ہوش حالت میں پڑا تھا مقامی لوگوں کی مدد سے گھر والوں نے مقامی ہسپتال راجگڑھ منتقل کیا وہاں سے ڈاکٹر نے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردا قرار دیا۔ Youth Commits Suicide

رام بن پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کر دیا۔ Suicide in Ramban

ایس ایچ او رامبن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’’قانونی کارروائی کے بعد آخری رسومات کے لیے لاش اہل خانہ کے سپرد کر دی گئی۔‘‘

اس سلسلے میں پولیس نے سی آر پی سی کی دفعہ 174 کے تحت معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.