ETV Bharat / state

PDP Leaders Ramban Visit: 'دفعہ 370کی بحالی کے لیے ہمیشہ لڑتے ہیں گے'

پی ڈی پی لیڈران نے خطہ چناب کے دورے کے بعد ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کرتے ہوئے کہا کہ PDP Leaders’ Ramban Visitانہوں نے چناب ویلی خصوصا رام بن میں مختلف طبقہ ہائے فکر خصوصا نوجوانوں کے ساتھ کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

PDP Leaders’ Ramban Visit: ’دفعہ 370کی بحالی کے لیے ہمیشہ لڑتے ہیں گے‘

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 3:38 PM IST

’’ہم ہر جگہ لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ دفعہ 370کی بحالی کے لئے ہمیشہ آواز بلند کرتے رہیں گے۔ PDP Leader on Article 370نوجوانوں کی آواز کو کبھی دبنے نہیں دیں گے، اسکے لیے قید و بند کی صعوبتیں ہی برداشت کیوں نہ کرنی پڑے۔‘‘ ان باتوں کا اظہار پی ڈی پی لیڈر شوکت جاوید ڈینگ نے ضلع رام بن میں پریس کانفرنس کے دوران PDP Leaders’ Ramban Visitکیا۔

پی ڈی پی لیڈر شوکت جاوید ڈینگ ضلع رام بن میں پریس کانفرنس کے دوران

پی ڈی پی کی جانب سے امتیاز شان کو خطہ چناب کے لیے پارٹی انچارج مقرر کیے جانے کے بعد کئی پی ڈی پی لیڈران نے چناب ویلی خصوصا رام بن کا دورہ کیا۔ پی ڈی پی لیڈران نے دورے کے بعد ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کرتے ہوئے کہا کہ لیڈران نے چناب ویلی خصوصا رام بن میں مختلف طبقہ ہائے فکر خصوصا نوجوانوں کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران پی ڈی پی لیڈران نے کہا کہ ’’چناب ویلی کے نوجوان بدلائو چاہتے ہیں، اور ہم عوام خصوصا نوجوانوں کی آواز بن کر انکے حقوق کے لیے کام کرتے رہیں گے۔‘‘

دفعہ 370کے حوالے سے انہوں نے کہا: ’’بھارتیہ جنتا پارٹی کو 370ختم کرنے میں 70سال لگے ہیں۔ PDP leader on BJPہم اس کی بحالی کے لیے ہمیشہ کام کرتے رہیں گے۔ چاہے اس کے لیے ہمیں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرنی پڑے، ہم تیار ہیں۔‘‘

مزید پڑھیں: Mehbooba Mufti on Article 370: 'حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا'

دریں اثناء، انہوں نے رواں ماہ کی 26تاریخ کو رام بن میں پی ڈی پی کا ایک روزہ یوتھ کنونشن کے انعقاد کا بھی اعلان کیا جس میں پارٹی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھی شرکت کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.