ETV Bharat / state

Srinagar Jammu Highway Restored: سرینگر-جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال - رام بن روڈ پر شابن پاس کے نزدیک مٹی کے تودے

جمعہ کی صبح بانہال - رام بن روڈ پر شابن پاس کے نزدیک مٹی کے تودے گرنے کے بعد حکام نے ٹریفک کی نقل و حرکت کو بند Traffic Restored on Srinagar Jammu Highway کر دیا تھا۔

دن بھر بند رہنے کے بعد سرینگر - جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 10:41 PM IST

رام بن: سرینگر - جموں شاہراہ کو دن بھر بند رہنے کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے جمعہ کی شام کو بحال کر دیا گیا۔ Traffic Restored on Srinagar Jammu Highway جمعہ کی صبح بانہال - رام بن روڈ پر شابن پاس کے نزدیک مٹی کے تودے گر گر آنے کے بعد حکام نے ٹریفک کی نقل و حرکت کو بند کر دیا۔ شاہراہ بند ہونے کے سبب شاہراہ کے دونوں طرف مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہو گئی تھی۔

دن بھر بند رہنے کے بعد سرینگر - جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

حکام کی جانب سے ٹریفک کی نقل و حمل کو یقینی بنائے جانے کے لیے فوری طور کام شروع کیا گیا۔ Srinagar jammu National Highwayکئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد حکام نے جموں - سرینگر شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ اچانک شاہراہ بند ہونے کے سبب کئی گاڑیاں درماندہ ہیں اور فی الحال درماندہ گاڑیوں کو ہی آگے جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ٹریفک حکام کا مزید کہنا ہے کہ درماندہ گاڑیوں کے روانہ ہونے اور ٹریفک جام ختم ہونے کے بعد ہی گاڑیوں کو سرینگر سے جموں اور جموں سے سرینگر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.