ETV Bharat / state

رام بن میں آوارہ کتوں کا حملہ

author img

By

Published : Apr 22, 2019, 1:04 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن قصبہ میں آوارہ کتوں نے درجنوں افراد کو کاٹ کھا یا ہے لیکن اس کے باوجود میونسپلٹی کمیٹی رامبن کے اہلکار ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔

رام بن میں آوارہ کتوں کا حملہ

شہریوں اور ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق آوارہ کتوں نے مختلف موقعوں پر درجنوں سکولی بچوں کے علاوہ کئی افراد جن میں چند خواتین اور وکلا بھی شامل ہیں۔

شہریوں نے بتایا کہ قصبہ کے گلی کوچوں ٹکڑوں پر آوارہ کتوں کی ٹولیوں نے ڈیرہ جمایا ہوتا ہے جس کی وجہ سے شہریوں، خاص طور سے سکولی بچوں کا چلنا محال ہوگیا ہے جس کی واجہ سے بچے اسکول جانے سے بھی کتراتے ہیں ۔

رام بن میں آوارہ کتوں کا حملہ

رویندر کمار، ایکزکیوٹیوں آفسر رامبن میونسپل کمیٹی نے بتایا کہ ایک غیر سرکاری تنظیم کی ایما پر کتوں کو زہر دیکر مارنے پر سپریم کورٹ نے پابندی عاید کر دی تھی جس کی وجہ سے تربیت یافتہ عملہ اور کتوں کو پکڑ کر گاڑیوں میں لے جانے کے لیے محکمہ بلدیات اور شہری ترقی کے سربراہ سے فراہم کرنے کے لئے گذارش ارسال کی گئی ہے جس کا میونسپلٹی کمیٹی رامبن کو انتظار ہے۔

Intro:رابن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن قصبہ میں آوارہ کتوں نے درجنوں افراد کو کاٹنے کے باوجود میونسپلٹی کمیٹی رامبن کے اہلکاروں کو ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں شہریوں اور ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق آوارہ کتوں نے مختلف موقعوں پر درجنوں سکولی بچوں کے علاوہ کئ افراد جن میں چند مستورات اور وکلا بھی شامل ہیں اپنا نشانہ بنایا ہے شہریوں نے بتایا قصبہ کے گلی کوچوں ٹکڑوں پر آوارہ کتوں کی ٹولیوں نے ڈیرہ جمایا ہوتا ہے جس کی وجہ سے شہریوں خاص طور سے سکولی بچوں کو چلنا محال بن جاتا ہے اور بجے سکول جانے سے بھی کتراتے ہیں ۔تاہم اس سلسلےمیں عوامی شکایت ای او
(Executive Officer )
میونسپل کمیٹی رامبن رویندر کمار کی نوٹس میں لائ گئ انہوں نے بتایا ایک غیر سرکاری تنظیم کی ایما پر کتوں کو زہر دیکر مارنے پر سپریم کورٹ نے پابندی عاید کرنے کی وجہ سے تربیت یافتہ عملہ اور کتوں کو پکڑ کر گاڑیوں میں لے جانے کئلے محکمہ بلدیات اور شہری ترقی کے سربراہ سے فراہم کرنے کے لئے گذارش ارسال کی گئ ہے جسکا میونسپلٹی کمیٹی رامبن کو انتظار ہے ۔

Visual......
byte....student..
byte ....locals.....
byte....Executive Officer MC Raman Ravinder Kumar

Body: جموں کشمیر کے ضلح رام بن قصبہ میں آوارہ کتوں نے درجنوں افراد کو کاٹنے کے باوجود میونسپلٹی کمیٹی رامبن کے اہلکاروں کو ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں شہریوں اور ہسپتال کی ان

Conclusion: عملہ اور کتوں کو پکڑ کر گاڑیوں میں لے جانے کئلے محکمہ بلدیات اور شہری ترقی کے سربراہ سے فراہم کرنے کے لئے گذارش ارسال کی گئ ہے جسکا میونسپلٹی کمیٹی رامبن کو انتظار ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.