ETV Bharat / state

رام بن: محکمہ بجلی نے صارف کے خلاف مقدمہ دائر کیے جانے کی مانگ کی - اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن میں محکمہ بجلی کی ایک ٹیم کے ساتھ دوران ڈیوٹی مبینہ طور بدسلوکی اور بدتمیزی کئے جانے پر جموں پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (جے پی ڈی سی ایل) نے ایک صارف کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

رام بن: محکمہ بجلی نے صارف کے خلاف مقدمہ دائر کیے جانے کی مانگ کی

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 6:53 PM IST

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن میں محکمہ بجلی کی ایک ٹیم کے ساتھ دوران ڈیوٹی مبینہ طور بدسلوکی اور بدتمیزی کئے جانے پر جموں پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (جے پی ڈی سی ایل) نے ایک صارف کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

رام بن: محکمہ بجلی نے صارف کے خلاف مقدمہ دائر کیے جانے کی مانگ کی

رام بن پولیس کو دی گئی عرضی میں جے پی ڈی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ کی ایک خصوصی ٹیم اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر رام بن کی قیادت میں رام بن میں بجلی تنصیب اور دیگر معاملات سے متعلق روٹین چیک اپ انجام دے رہی تھی جس دوران، انکے مطابق، ایک صارف نے ٹیم کے ساتھ ہتک آمیز اور نازیبا سلوک کرنے کے علاوہ زبان درازی بھی کی۔

مزید پڑھیں: بانہال میں گرینیڈ بلاسٹ، دو افراد زخمی

محکمہ نے پولیس اسٹیشن رام بن میں اس ضمن میں صارف کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق تحریری طور شکایت کی ہے۔

دریں اثناء اس معاملے سے متعلق سماجی رابطہ گاہ پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.