ETV Bharat / state

Srinagar Jammu Highway Closed سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند - ۔Snowfall prediction in kashmir

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر مہد رامبن کے نزدیک چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کردی گئی تاہم شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔Srinagar Jammu highway Closed

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 6, 2023, 10:41 PM IST

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند

رامبن: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر مہد رام بن کے نزدیک چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کردی گئی تاہم شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔Srinagar Jammu highway Closed
ٹریفک حکام نے بتایا کہ جمعے کی شام کو سرینگر جموں قومی شاہراہ پر مہد رام بن کے نزدیک اچانک چٹانیں کھسک آئی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت کی بنانے کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔

jammu srinagar national highway closed due to shooting stone

بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر حکام نے زوجیلا پاس پر ہفتے سے ٹریفک کی نقل و حمل بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ زوجیلا پاس پر امسال پہلی بار سرما کے دوران 6 جنوری تک ٹریفک کی نقل و حمل جاری رہی جو ایک ریکارڈ رہا پچھلے سال روجیلا 5 جنوری تک کھلا رہا۔Zojila Pass Closed For Traffic

مزید پڑھیں: Zojila Pass Closed For Traffic اس بار زوجیلا پاس ریکارڈ وقت تک ٹریفک کیلئے کھلا رہا

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران برف و باراں کی پش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے نے رازدان پاس، سنتھن پاس، سادھنہ پاس، مغل روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں سے تاکید کی ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے مطابق اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں۔Snowfall prediction in kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.