ETV Bharat / state

Jammu-Srinagar National Highway Closed: جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لیے بند - جموں سرینگر قومی شاہراہ پر لینڈ سلائڈنگ

بانہال کے قریب جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمد و رفت بند کر دیا گیا ہے۔ Jammu-Srinagar National Highway closed for traffic

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لیے بند

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 11:26 AM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال کے شہبان باس میں آج صبح مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ Jammu Srinagar National Highway Closed Due To Landslides

وہیں سیکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں رامبن اور بانہال میں درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔ شاہراہ پر جو مٹی کے تودے گرے ہوئے ہیں انہیں ہٹانے کا کام لگاتار جاری ہے اور اس کو ہٹانے میں مزید کچھ گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ NHW44 Blocked near Shabinbass Banihal

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لیے بند

یہ بھی پڑھیں: Locals Stopped Construction Work: رامبن میں شاہراہ کے کاموں کو مقامی لوگوں نے رکوادیا

وہیں جموں سے کشمیر کی طرف کسی بھی گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے اور نہ ہی کشمیر سے جموں کی طرف کسی گاڑی کو جانے کی اجازت ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.