ETV Bharat / state

Enrolment Drive in Ramban: رام بن میں انرولمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

محکمہ تعلیم کی جانب سے پہاڑی ضلع رام بن میں منعقد کی گئی میگا انرولمنٹ ڈرائیو Mega Enrolment Drive in Ramban کے دوران مقررین نے حکومت کی جانب سے طلبہ کے لیے مختص مختلف اسکیموں Govt Schemes for Children سے متعلق حاضرین خصوصا والدین کو مفصل جانکاری دی، تاکہ وہ اپنے بچوں کا داخلہ سرکاری اسکولوں میں

رام بن میں انرولمنٹ ڈرائیو کا اہتمام
رام بن میں انرولمنٹ ڈرائیو کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 1:57 PM IST

صوبہ جموں کے پہاڑی ضلع رام بن کے بٹوٹ علاقے میں ’’آؤ اسکول چلیں‘‘ کے عنوان سے انرولمنٹ ڈرائیو Mega Enrolment Drive in Ramban کا انعقاد کیا گیا۔ موضوع کی نسبت سے ایک انرولمنٹ ریلی Enrolment Rally in Ramban بھی نکالی گئی جس میں سینکڑوں مقامی طلبہ نے شرکت کی۔

رام بن میں انرولمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

بعد ازاں بٹوٹ کے مڈل اسکول دھرمونڈ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے حکومت کی جانب سے طلبہ کے لیے مختص مختلف اسکیموں، جن میں طلباء کا مفت ہیلتھ چیک اپ، مفت وردی، کتابوں کے علاوہ طلباء کو میٹرک سے قبل اور میٹرک کے بعد کی اسکالرشپس، آن لائن کلاسز، طلباء کو چھٹیوں کے دوران ٹریننگ سمیت مختلف اسکولوں میں کونسلنگ سیل سے متعلق روشناس کرایا گیا۔

ریلی سمیت پروگرام میں مقامی طلبہ، والدین، محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران سمیت منتخب عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں: Enrollment Drive in Tral: امیرآباد میں انرولمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

منتظمین کے مطابق انرولمنٹ ڈرائیو کے دوران کئی بچوں کے نئے داخلے کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.