ETV Bharat / state

My town My Pride Phase 2 میرا قصبہ میری شان کے تحت رامبن میں پروگرام کا انعقاد - My town My Pride Phase 2 Started in ramban

رامبن کے جنرل بس اسٹینڈ میں پیر کے روز ضلع ترقیاتی کمشنر مسر الاسلام نے میرا قصبہ میری شان دوسرے مرحلہ کے پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ صدر ایم سی رامبن سونیتا سمبریا، وارڈ ممبر خالد وانی اور دیگر مقامی لوگوں کی کثیر تعداد موجودہ تھیں۔ My town My Pride Phase 2 Started in ramban

DC Ramban  inaugrated my town my pride phase 2

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 10:26 PM IST

رامبن: مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے آج قصبہ رامبن کے جزل بس اسٹنڈ میں "مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ" حصہ دوم کی تحت جن ابھیان کا افتتاع کیا۔ My town My Pride Phase 2 Started in ramban

ڈپٹی کمشنر رامبن نے ایک تقریب میں جن ابھیان کا افتتاح کرنے کے علاوہ قصبہ قدیم رامبن کے تجاوزات اور بجلی چوری کے معاملات کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن ابھیان کا مقصد پہاڑی ضلع رامبن کے 3 قصبوں جن میں مونسپل کونسل رامبن، میونسپل کمیٹی بٹوٹ اور مونسپل کمیٹی بانہال میں ترقیاتی، سماجی شعبے اور روزگار پر مبنی اسکیموں کو مکمل کرنا ہے۔Rambn DC Masrat ul islam Inaugurated My Town My Pride 2nd Phase

اس موقع پر صدر ایم سی رامبن سونیتا سمبریا، وارڈ ممبر خالد وانی اور دیگر مقامی لوگوں کی کثیر تعداد موجودہ تھیں۔

مزید پڑھیں: My Town My Pride Campaign بڈگام میں میرا قصبہ میرا فخر مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.