ETV Bharat / state

Amarnath Pilgrims Injured in Banihal: رامبن سڑک حادثہ میں چار زخمی یاتریوں کی حالت مستحکم - رامبن میں سڑک حادثہ

ضلع رامبن کے بانہال میں جمعہ کی صبح امرناتھ یاترا کی گاڑی کو پیش آئے حادثے میں چار یاتری زخمی ہو گئے۔ وہیں ڈاکٹروں کے مطابق تمام زخمیوں کی حلات مستحکم ہے۔ Amarnath Pilgrims injured in Banihal

all injured amarnath yatra pilgrims condition is stable says doctor
رامبن سڑک حادثہ میں چار زخمی یاتریوں کی حالت مستحکم
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 9:35 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال کے شیر بی بی علاقہ میں ایک ٹیمپو یاترا گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں 3 یاتری زخمی ہوگئے۔ اگرچہ زخمی افراد کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال میں علاج معالجہ کے لیے روانہ کیا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں نے بعد میں ان کو مزید اعلاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ روانہ کیا جہاں ان کا علااج جاری ہے۔ وہیں ڈاکٹروں کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔ Amarnath Pilgrims injured in Banihal

رامبن سڑک حادثہ میں چار زخمی یاتریوں کی حالت مستحکم

زخمیوں کی شناخت 56 سالہ کندن کمار ساکن اترپردیش، 10 سالہ ونائک گپتا ولد ترلوک چند گپتا ساکن چھتیس گڑھ، 49 سالہ انیتا گپتا زوجہ سنجے گپتا ساکن چھتیس گڑھ اور39 سالہ گڑیا ولد ترلوک چند گپتا ساکن چھتیس گڑھ کے طور ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت سے زخمی یاتری نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی کا ڈرائیور نشے میں تھا اور وہ گاڑی تیز رفتار سے چلا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ شیر بی بی بانہال کے مقام پر ڈرائیور نے گاڑی پر قابو کھو دیا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.