ETV Bharat / state

VolleyBall, Cricket Tournaments Organised at Rajouri: سویک ایکشن پروگرام کے تحت والی بال، کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد - نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب

جموں و کشمیر پولیس نے سویک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع راجوری کے متعدد علاقوں میں کھیل مقابلوں کا انعقاد Rajouri Police organised Sports Events عمل میں لایا۔

Civic Action Programme in rajouri
Civic Action Programme in rajouri
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 6:22 PM IST

پہاڑی ضلع راجوری کے نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کرنے اور انہیں ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرانے کی غرض سے کھیل مقابلوں کا انعقاد Rajouri Police organised Sports Eventsعمل میں لایا۔

سویک ایکشن پروگرام کے تحت والی بال، کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کھیل مقابلوں کا انعقاد جموں و کشمیر پولیس نے سویک ایکشن پروگرام کے تحت کیا۔ راجوری پولیس کی جانب سے بدھل اور تھانہ منڈی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جبکہ پیری علاقے میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد VolleyBall, Cricket Tournaments Organised at Rajouriکیا گیا۔

والی بال ٹورنامنٹ کے دوران متعلقہ سٹیشن ہاؤس افیسرز، سیول سوسائٹی اراکین سمیت کھیل شائقین کی خاصی تعداد موجود تھی۔ وہیں پیری علاقے میں دو کرکٹ میچ کھیلے گئے جس میں مقامی کرکٹ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

کھیل مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد خصوصا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز، راجوری سمیت نوشہرہ علاقے میں بھی والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ نوشہرہ سب ڈویژن میں منعقدہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ بنیادوں پر کھیلا گیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی راجوری نے کہا کہ سویک ایکشن پروگرام جموں و کشمیر پولیس کی ایک پہل ہے جس کے تحت جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو کھیل مقابلوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.