ETV Bharat / state

Protest Against PDD Dept At Rajouri: راجوری میں محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج - زخمی عارضی ملازم کا مطالبہ

محکمہ بجلی کے ایک عارضی ملازم کے اہلخانہ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے اعلی افسران نے اس وقت کہا تھا کہ زخمی عارضی ملازم Injured PDD Dept Employee کا علاج محکمہ کرائےگا اور ساتھ میں اس شخص کو پرمانینٹ بھی کیا جائےگا۔ پرمانینٹ کے ساتھ ساتھ اس کے بیٹے کو بھی ملازمت دی جائےگی۔ Protest Against PDD Dept At Rajouri

Protest Against PDD Dept At Rajouri: راجوری میں محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 7:44 PM IST

ضلع راحوری کے جواہر نگر علاقہ میں چند روذ قبل ڈیوٹی کے دوران محکمہ بجلی کے ایک عارضی ملازم کو شارٹ لگ گیا تھا، جس کی وجہ سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ Injured PDD Dept Employee

Protest Against PDD Dept At Rajouri: راجوری میں محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج

عارضی ملازم محمد سلیم سکنہ ٹھڈی جواہرنگر راحوری کا رہنے والا ہے، اس کے لواحقین نے راجوری کے ٹھڈی علاقہ میں سڑک بند کر کے احتجاج کیا، اس دوران انہوں نے محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف سخت نارضگی کا اظہار کیا۔

انہوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے اعلی افسران نے اس وقت کہا تھا کہ زخمی عارضی ملازم کا علاج محکمہ کرائےگا اور ساتھ میں اس شخص کو پرمانینٹ بھی کیا جائےگا۔ پرمانینٹ کے ساتھ ساتھ اس کے بیٹے کو بھی ملازمت دی جائےگی۔ Protest Against PDD Dept At Rajouri

ان کا کہنا ہے کہ زخمی محمد سلیم اپنا ایک بازو بھی کھو بیٹھا ہے اور ساتھ میں پوری زندگی کی کمائی بھی خرچ کر بیٹھا ہے، اب اس کے پاس مزید علاج و معالجے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے۔ Protest Against PDD Dept At Rajouri

یہ بھی پڑھیں: Protest Against PDD: بجلی بل میں اضافے کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج

وہیں محمد سلیم کی اہلیہ نے کہا کہ محکمہ بجلی کے افسران نے سراسر ناانصافی کی ہے اس لئے ضلع انتظامیہ و گورنر انتظامیہ کو چاہئے کہ اس مسئلے کو حل کرے۔ Protest Against PDD Dept At Rajouri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.