ETV Bharat / state

Protest In Rajouri: راجوری میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج - بورویل کی موٹر میں تکنیکی خرابی

راجوری میں محکمہ جل شکتی کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج Protest Against Jal Shakti Dept کرتے ہوئے کہا کہ دوماہ سے بورویل کی موٹر میں تکنیکی خرابی ہے، عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے لیکن محکمہ کے افسران اس جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔Protest In Rajouri

Protest In Rajouri: راجوری میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 3:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں محکمہ جل شکتی کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ باہر پنچایت اندرولہ کے مقامی لوگوں نے جل شکتی کے دفتر کے باہر احتجاج کے دوران محکمہ کے افسران پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا کہ دوماہ قبل یہاں بورویل کی موٹر میں تکنیکی خرابی آگئی تھی، جس کا محکمہ کے تمام ملازمین و اعلی افسران کو پتہ ہے لیکن کسی نے بھی اس کی طرف توجہ نہیں دی۔ Protest Against Jal Shakti Dept In Rajouri

Protest In Rajouri: راجوری میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Jal Shakti Dept in Kulgam: ’پندرہ ہزار افراد کو پیاسا کیوں رکھا جا رہا ہے؟‘

انہوں نے کہا کہ پوری پنچایت دوماہ سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے۔ ہم نے تنگ آکر محکمہ پی ایچ ای کے مکینیکل دفتر کے باہر احتجاج شروع کیا ہے۔ لوگوں نے کہا کہ رمضان اور نوراتری کے موقع پر عوام پانی کے لیے ترس رہی ہے لیکن محکمہ کے کسی بھی افسر کو اس کی پرواہ نہیں ہے۔ وہیں لوگوں نے ڈپٹی کمشنر راجوری سے اپیل کی ہے کہ محکمہ کے اعلی افسران کو ہدایت دیں تاکہ علاقہ میں پانی کی سپلائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ Protest Against Jal Shakti Dept In Rajouri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.