ETV Bharat / state

Flash Flood in Rajouri: راجوری میں تیز بارش سے سیلاب کی صورتحال، دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 1:10 PM IST

Updated : Jul 8, 2022, 1:18 PM IST

راجوری سول انتظامیہ ضلع پولیس اور مقامی لوگوں نے بچاو کاروائی شروع کی۔ غرقاب دو افراد کی لاش کو دریا سے نکال لیا گیا۔ Flash Flood in Rajouri

راجوری میں تیز بارش سے سیلاب کی صورتحال
راجوری میں تیز بارش سے سیلاب کی صورتحال

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں دیر رات ہونےوالی تیزبارش کی وجہ سے کئی ایک رہاشی مکانوں و گاڑیوں کوکافی نقصان پہنچا وہیں راجوری شہر سے 5کلومیٹر دور درہالی نالے میں ایک ٹیپر اور جےسی پی دریا کےبیچ بجری نکالتےہوے تیز پانی کی زد میں آگئے جس کےنتیجےمیں دونوں ڈرایور ڈوب گئے۔ Flash Flood in Rajouri

راجوری میں تیز بارش سے سیلاب کی صورتحال

اطلاع ملتےہی راجوری سول انتظامیہ ضلع پولیس اور مقامی لوگوں نے بچاو کاروائی شروع کی۔ غرقاب دو افراد کی لاش کو دریا سے نکال لیا گیا۔۔وہیں سب ڈویزن کوٹرنکا میں بھی سڑک کنارےکھڑا ایک ٹیمپو پانی کےتیزبہاوکی زد میں آگیا اورکم از50 فٹ دور چلاگیاجس کےنتیجےمیں ٹیمپو کی حالت کافی خراب ہوگی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

راجوری کے ایتی علاقہ میں کریشر کوبھی کافی نقصان ہوا کوٹ دھڑا راجوری میں دریاکےکنارےچل رہی 4آٹاچکیوں کوبھی دریا نےاپنےساتھ لےلیا درہال میں ایک کچہ مکان بہنےسے کم ازکم 10 بھیڑ بکریاں بھی مرگئیں۔ضلع بھر میں بیشتر سڑک رابطے بندہوگےتھے لیکن انتظامیہ کی طرف سے ان سڑک رابطوں کوبحال کردیا گیاہے ضلع کےکسی اور علاقہ سےابھی تک کسی بڑےحادثےکی اطلاع نہیں ملی۔ کئی جگہوں سےمالی نقصان کی ہی خبر سامنےآرہی ہے۔

Last Updated : Jul 8, 2022, 1:18 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.