ETV Bharat / state

Budha Amarnath Yatra: بُڈھا امرناتھ یاترا کا پہلا قافلہ راجوری پہنچا

بڈھا امرناتھ یاترا کے لیے 1007 یاتریوں کا پہلا قافلہ راجوری پینچ گیا ہے۔ پہلے قافلہ کا استقبال ڈپٹی کمشنر راجوری وکاس کنڈل نے کیا۔ اس قافلے میں 600 مرد، 395 خواتین اور 12 بچے شامل تھے۔ Budha Amarnath Yatra First Batch Reaches Rajouri

First batch of Budha Amarnath Yatra flagged off from Jammu reaches Rajouri
بُڈھا امرناتھ یاترا کا پہلا قافلہ راجوری پینچا
author img

By

Published : Jul 29, 2022, 11:05 PM IST

راجوری: بڈھا امرناتھ یاترا کے لیے 1007 یاتریوں کا پہلا قافلہ راجوری پینچ گیا ہے۔ پہلے قافلہ کا استقبال ڈپٹی کمشنر راجوری وکاس کنڈل نے کیا۔ اس قافلے میں 600 مرد، 395 خواتین اور 12 بچے شامل تھے۔Budha Amarnath Yatra First Batch Reaches Rajouri

اس موقع پر موجود افسران میں ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج؛ ڈاکٹر محمد حسیب مغل؛ اے ڈی ڈی سی، پون کمار؛ اے ڈی سی راجوری، سچن دیو سنگھ؛ اے سی آر، عمران رشید کٹاریہ ودیگر موجود رہے۔سوامی وشواتما نند سرسوتی جی مہاراج بھی اس تقریب کے دوران موجود رہے ۔

مزید پڑھیں:

Buddha Amarnath Yatra: ایس ایس پی راجوری نے بڈھا امرناتھ یاتر کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی سی نے یاترا اسٹیشن پر یاتریوں کے مختصر قیام کے لیے مختلف سہولیات کا بھی جائزہ لیا جن میں پینے کے پانی، بجلی کی فراہمی، بیت الخلا کی سہولیات، لنگر کی سہولیات کی صفائی، میڈیکیئر، سیکورٹی وغیرہ شامل ہیں ۔انہوں نے متعلقہ افسران سے کہا کہ وہ تمام کوششیں کریں تاکہ یاتریوں کو سفر کے دوران کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.