ETV Bharat / state

Beneficiaries Deprived of PMAY Scheme: پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم سے مستحقین محروم - Beneficiaries deprived of Pradhan Mantri Awas Yojana

مرکزی حکومت کا اہم منصوبہ پردھان منتری یوجنا کا فائدہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو نہیں مل رہا ہے۔ مستحقین نے انتظامیہ سے اس سمت میں پہل کرنے کی گزارش کی ہے۔ Beneficiaries Deprived of PMAY Scheme in Kashmir۔

Beneficiaries deprived of Pradhan Mantri Awas Yojana

author img

By

Published : May 17, 2022, 5:39 PM IST

منڈی: مرکزی سرکار کی جانب سے چلائی جارہی "پردھان منتری آواس یوجنا" اسکیم جس کے تحت غریب لوگوں کو آشیانے دیے جارہے ہیں۔ اگرچہ کئی غریب لوگوں کو سرکار کی جانب سے آشیانہ فراہم کیے گئے۔ تاہم کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو left out فہرست سے رہ چکے ہیں۔ اس حوالے سے کمشنر سیکریٹری کی جانب سے ایک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لوگوں کو یقین دہانی کرائی گئی تھی جو لوگ رہ گئے ہیں ان کے لئے دوبارہ پردھان منتری آواس یوجنا کی ویب سائٹ کھولی جائے گی، جس کے بعد ان لوگوں کو بھی اس فہرست میں اندراج کیا جائے گا Beneficiaries deprived of Pradhan Mantri Awas Yojana۔

ویڈیو دیکھیے۔

لیکن ابھی تک ایسا کوئی بھی لائحہ عمل تیار نہیں کیا گیا جس سے ان غریب لوگوں کو بھی آشیانہ فراہم کرایا جا سکا ہے۔ محمد شریف کے مطابق منڈی کے پاسمندہ علاقوں میں پردھان منتری آواس یوجنا Kashmiris Pradhan Mantri Awas Yojana کے تحت مکانات نہیں دیے گئے۔ انہوں نے سے سرکار سے مانگ کرتے ہوئے کہا کہ جو ویب سائٹ بند ہے اُس کو کھولا جائے تاکہ مستحق لوگوں کو مکانات فراہم ہوسکیں۔ ان کے علاوہ خلیل احمد نے کہا کہ پردھان منتری آواس یوجنا کی لیٹ آوٹ فہرست سے مستحق لوگ رہ چکے ہیں۔

Beneficiaries deprived of Pradhan Mantri Awas Yojana
پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم سے مستحقین محروم

مزید پڑھیں:

ان لوگوں کا نام بھی جلد سے اندراج کرکے پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت مکانات فراہم کیے جائیں۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ جموں و کشمیر و کمشنر سیکریٹری سے اپیل کی ہے کہ پردھان منتری آواس کی website کو جلد سے جلد کھولا جائے تاکہ مستحق لوگ اس اسکیم سے مستفید ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.