ETV Bharat / state

Amit shah's Rajouri Visit Cancelled عسکریت پسندانہ حملہ میں ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ سے امت شاہ کی بات چیت - خراب موسم کے سبب دورہ منسوخ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں کے دورہ پر ہیں،اس دورہ کے تحت وہ خطہ کے راجوری کا دورہ کر کے ان لواحقین سے ملنا چاہتے تھے جن کے عزیز و اقارب یکم جنوری کو ہوئے عسکریت پسندانہ حملہ میں جاں بحق ہوئے تھے۔ Amit Shah’s Rajouri visit postponed due to bad weather

امت شاہ
امت شاہ
author img

By

Published : Jan 13, 2023, 7:45 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کےڈھانگری علاقہ میں یکم جنوری 2023کوہونےوالے عسکریت پسندانہ حملے میں 7لوگوں کی موت واقع ہوی تھی،اور متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں کے دورہ پر ہیں، بتا یا جارہا ہے کہ امت شاہ راجوری دورہ کرکے حملہ میں مرنے والوں کے لواحقین سے ملاقات کرنے والے تھے،تاہم خراب موسم کی وجہ سے جموں سے راجوری کی طرف نہ آسکے ۔امت شاہ نے راجوری پہنچ کر لواحقین کےساتھ ملاقات کرنے والے تھے،اس کے علاوہ سیکورٹی کےحوالےسےبھی بات کرنے والے تھے، مگر خطہ پیرپنچال میں موسم کی خراب صورت حال کی وجہ سےراجوری دورہ نہ کرسکے ۔

وہیں بی جے پی کے متعدد رہنماکے راجوری کےڈھانگری علاقہ میںموجود تھے، جب کہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،امیت شاہ نےڈھانگری حادثےمیں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کےساتھ ویڈیو کانفرس کےذریعہ بات چیت کی۔ جوکہ سات منٹ تک جاری رہی۔ امت شاہ نےاس واقعہ پر افسوس کرتےہوے لواحقین کےساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ملزمین کی جلد از جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔

امت شاہ نے لواحقین کےساتھ بات کرتےہوے کہا کہ اس حادثے میں مرنے والے افرادہمیشہ ہمارےدل میں زندہ رہیں گے ۔امت شاہ نےسخت الفاظ میں اس حملہ کی مذمت کی اور متاثرین کے لئے سکیورٹی کے کی یقین دہانی کرائی۔

انہوں نے کہا کہ خطہ پیر پنچال میں سکیورٹی صورت حال کو مدنظر رکھتےہوے مزید 16سی آرپی ایف کی کیمپنیاں تعینات کی گی ہیں ۔اس علاقہ لوگوں کو اپنی حفاظت خودکرنےکیلے وی ڈی سی ممبران میں اضافہ کیاگیا ہے۔جن کو ہتھیار چلانےکیلے تیار کیا جارہاہے۔ تاکہ علاقہ میں لوگ اپنی حفاظت خودکرسکیں۔

امت شاہ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو یقین دلایا کے آپ کی ہرممکن امدادکی جایگی۔ ویڈیوکانفرنس کےبعد لوگوں نےامت شاہ کاشکریہ ادا کیا۔اورامید ظاہر کی کہ مرکزی حکومت ہماری ہرطرح سےمددکریگی، اور ہمیں سہارا دےگی، اور سیکورٹی کےلحاظ سےبھی ہمیں بھرپورتعاون دےگی۔ اور جنہوں نے بےگناہ لوگوں پرگولیاں چلائیں، ایسےلوگوں کو جلد بےنقاب کرکےسخت سزادےگی۔

مزید پڑھیں:Amit Shah Rajouri Visit Cancelled مرکزی وزیر داخلہ جموں پہنچے، راج بھون میں اجلاس منعقد کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.