ETV Bharat / state

راجوری میں ایک ہی اسکول کے 32 بچے کورونا پازیٹیو - urdu news

مثبت آنےوالے تمام بچے گھروں کی طرف روانہ ہوگئے نا تو انتظامیہ نےبچوں کےوالدین کو اطلاع دی اورنا ہی اسکول والوں نے مثبت آنےکےبعد یہ بچے بازارسےہوتےہوئے گاڑیوں میں سوارہوکرگھر روانا ہوئے۔ مثبت آنےوالےبچوں کےوالدین نے تحصیل انتظامیہ اوراسکول انتظامیہ پرالزام عائدکرتےہوئےکہاکہ ان کی غفلت سے کورونا پھیل سکتا ہے۔

راجوری میں ایک ہی اسکول کے32بچے کورونا مثبت

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 8:28 PM IST

حال ہی میں دسویں وبارہویں جمات کے اسکولوں کو حکومت کی جانب سے کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اسکول میں آنے والے بچوں کو ویکسین لگائی جائے اور کورونا ٹیسٹ کیا جائے جو بچے منفی آئیں گے ان کو کلاس میں جانے کی اجازت دی جائے گی وہیں تھنہ منڈی کےایک نجی اسکول میں آج جب بچوں کا ٹیسٹ کیاگیاتو 32 بچےکورونا مثبت پائےگئے۔

راجوری میں ایک ہی اسکول کے32بچے کورونا مثبت

جس کے بعدچیف ایجوکیشن راجوری کی طرف سے اس اسکول کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے مگر انتظامیہ کی ایک اور بڑی غفلت سامنے آئی ہے۔

مثبت آنے والے تمام بچے گھروں کی طرف روانہ ہوگئے نا تو انتظامیہ نے بچوں کے والدین کو اطلاع دی اور نہ ہی اسکول والوں نے مثبت آنے کے بعد یہ بچے بازار سے ہوتے ہوئے گاڑیوں میں سوار ہوکر گھر روانہ ہوئے۔

مثبت آنے والے بچوں کے والدین نے تحصیل انتظامیہ اور اسکول انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی غفلت سے کورونا پھیل سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:حکومت کی گائیڈ لائن پرعمل نہ کرنےوالے اسکولز کےخلاف کاروائی کا انتباہ

نوڈل آفیسر کووڈ ڈاکٹر اعجاز سےبات کی گئی تو انہوں نےکہاکہ جب تک رپورٹس آتی تب تک اسکول انتظامیہ کی ذمہ داری تھی کے ان بچوں کو اسکول کےاندرہی رکھا جائے اور اس کے بعد والدین کو مطلع کیا جاتا مگر اسکول انتظامیہ نے ایسا نہیں کیا اب اس سےعلاقہ میں اوربھی کیس بڑھ سکتے ہیں۔

نائب تحصیلدار تھنہ منڈی قمرالدین سے بات کی گی تو انہوں نےکہا کہ مثبت مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنا چاہئے تھا۔

جو ملازمین اس غلطی میں ملوث ہیں ان کے خلاف قانونی کاروای کی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.