ETV Bharat / state

Hajj 2022:عازمین حج نے مرکزی حج کمیٹی سے رقم میں کمی کا مطالبہ کیا

عازمین سے جو رقم لی جائیگی اور اس کا صرفہ کہاں کہاں کیا جائیگا،اس کے متعلق مرکزی حج کمٹی کی جانب سے جوئی تفصیل نہیں بتائی گئی ہے،اس معاملہ کے تعلق سے جب راجستھان حج کمیٹی کے ذمہ داران سے بات کرنےکی کوشش کی گئی،تاہم انہوں نے اس معا ملہ پر گفتگو کرنے سے انکار کردیا-Hajj Pilgrims Demand Reduction in Money

حج
حج
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 7:25 AM IST

عالمی وبا کورونا کا اثر کم ہونے کے بعد رواں برس بھارت سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک سے عازمین سفر حج پر روانہ ہورہے ہیں،دوسال کے فریضہ حج کی ادائیگی کی کے لئے مسلمان سفر پر روانہ ہونگے، ایک عازمین کو رواں برس چار لاکھ چھ ہزار روپیہ کا صرفہ ہوسکتا ہے۔ Hajj Pilgrims Demand Reduction in Money- بتایاجارہا ہے کہ عازمین سے جو رقم لی جائیگی اور اس کا صرفہ کہاں کہاں کیا جائیگا،اس کے متعلق مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی ہے،اس معاملہ کے تعلق سے جب راجستھان حج کمیٹی کے ذمہ داران سے بات کرنےکی کوشش کی گئی،تاہم انہوں نے اس معا ملہ پر گفتگو کرنے سے انکار کردیا۔

حج

مزید پڑھیں:جےپور: حج کے لیے مخصوص فلائٹ

اس کے علاوہ جب اس معاملہ پر عازمین حج سے بات کی گئی تو تو انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالی کے احسان مند ہیں کہ ہمیں اس نے مقدس سفر کے منتخب کیا، انہوں نے کہا کہ مرکزی حج کمیٹی سے یہ اپیل کی جائیگی کہ اضافی رقم واپس کی جائے تا کہ ایسے افراد جو حج کے سفر نہیں جاسکے ہیں وہ بھی حج کے سفر پر جاسکیں،انہوں نے امید ظاہر کی کہ مرکزی حج کمیٹی ان کے اس مطالبہ پر غور کریگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.