ETV Bharat / state

Officers transfer in Rajasthan: روپندر سنگھ اجمیر کے آئی جی بنائے گئے، راجستھان میں 92 آئی ایس افسران کا تبادلہ

راجستھان حکومت کی جانب سے کئی آپی ایس آفیسر کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ روپندر سنگھ کو اجمیر آئی جی رینج کے عہدے پر فائزRupinder Singh IPS Transferred کیا گیا ہے ۔اس سے قبل وہ ڈائریکٹر جنرل آف انٹلجینس جے پور کے منصب پر فائز تھے۔

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 12:41 PM IST

راجستھان کے دارلحکومت اجمیر میں روپندر سنگھ IG Rupinder Singh Took Over the Post of Ajmer IG آئی جی کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا۔اس سے قبل وہ ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس جے پور میں تعینات تھے۔

آئی جی

روپندر سنگھ کے آئ جی بننے سے قبل ایس سنگاتیر اجمیر رینج کے آئی جی کے طور پر تعینات تھے ، جو اب اے ڈی جی بن گئے ہیں۔

روپندر سنگھ کے عہدہ سنبھالنے کے دوران اجمیر،بھیلواڑہ، ٹونک ناگور کے ایس پی سمیت کئی اعلیٰ پولیس افسران موجود تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی روپندر سنگھ نے کہا کہ کووڈ-19 کے اس دور میں ان کی پہلی ترجیح ہیلتھ پروٹوکول پر عمل کراناہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام افسران سے رائے لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسیز میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایسی صورتحال میں گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی تاکہ اس وبا کا خاتمہ کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.