ETV Bharat / state

Drug Awareness Program: نشے کے خلاف 'راہ بھٹکا مسافر' ناٹک پروگرام کا انقعاد - جے پور میں نشے کے خلاف پروگرام

جے پور کے رام نواس گارڈن علاقہ میں راجستھان پولیس کی جانب سے نشے کے خلاف مہم کے تحت 'راہ بھٹکا مسافر' ناٹک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔Drug Awareness Program

Drug Awareness Program
نشے کے خلاف 'راہ بھٹکا مسافر' ناٹک پروگرام
author img

By

Published : Jul 3, 2022, 8:53 PM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام نواس گارڈن علاقہ میں واقع رویندر منچ پر راجستھان پولیس کی جانب سے نشے کے خلاف 'راہ بھٹکا مسافر' ناٹک پروگرام Drama Program Against Drugs کا انعقاد کیا گیا۔

نشے کے خلاف 'راہ بھٹکا مسافر' ناٹک پروگرام

پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مہمان خصوصی کے طور پر جے پور شمال پولیس کے ڈی سی پی پریش دیشمکھ پہنچے، وہیں اس پورے پروگرام کی قیادت اے سی پی آمیر چندر سنگھ راوت نے کی، وہیں اس پروگرام میں بتایا گیا کہ کس طرح سے نشے کی وجہ سے کئی خاندان برباد ہورہے ہیں، نشے کی لت لگ جانے کی وجہ سے انسان خود ہوش میں نہی رہتا، نشے کی وجہ سے انسان اپنے بیوی، بچے، سمیت سبھی لوگوں سے دور ہو جاتا ہے، اس لئے نشہ نہی کرنا چاہئے۔ وہیں اس پروگرام میں پولیس محکمے کے افسران سمیت دیگر لوگ کثیر تعداد میں موجود رہے۔Drug Awareness Program

وہیں پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے کے لیے پہنچے ڈی سی پی پریش دیشمکھ نے کہا کہ جس طرح سے آج یہ پروگرام ہوا ہے، اس پروگرام کے ذریعے ہم لوگوں نے نشے کے خاتمہ کا پیغام عوام کو دیا۔ پروگرام کی قیادت کر رہے اے سی پی آمیر چندر سنگھ راوت نے کہا کے جس طرح سے آج یہ پروگرام ہوا ہے، اس پروگرام میں اداکاروں نے جو اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ کافی بہترین ہے۔ وہیں اے سی پی رامگنج سنیل پرساد شرما نے کہا کہ بڑے پیمانے پر اس طرح کا پروگرام ہونا چاہے تاکہ نوجوانوں میں یہ پیغام عام ہو سکے۔Drug Awareness Program

یہ بھی پڑھیں: Drug De-addiction Programme in Kulgam: منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.