ترن تارن: پاکستانی ڈرونز کے بھارتی سرحد میں داخل ہونے کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ اسی طرح گزشتہ رات پاکستانی ڈرون ایک بار پھر بھارتی سرحد میں ڈاخل ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔Pakistani drone re entered the Indo Pak border
اطلاعات کے مطابق ریاست پنجاب کے ضلع ترن تارن کے تحت پاک بھارت سرحد کے سیکٹر کھیم کرن میں پاکستانی ڈرون بی یو پی لائنز سے بھارت میں داخل ہوا تھا۔ اس کے بعد سرحد پر تعینات بی ایس ایف اہلکار فوراً حرکت میں آئے اور ڈرون کو گرانے کے لیے تقریباً 85 سے 90 راؤنڈ فائر کیے۔ Pakistani drone جس کے بعد ڈرون کچھ دیر بعد پاکستان واپس چلا گیا۔ ابھی تک کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی ہے۔ پولیس اور بی ایس ایف کی جانب سے تلاشی آپریشن جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں :Pakistani Drone کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع