ETV Bharat / state

Bhagwant Mann meets Punjab Governor: بھگونت مان کی پنجاب کے گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 2:11 PM IST

بھگونت مان 16 مارچ کو کھٹکرکلاں پر پنجاب کے نئے چیف منسٹر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ یہ گاؤں مشہور مجاہد آزادی بھگت سنگھ کا آبائی مقام ہے۔ Bhagwant Mann stakes claim to form govt, swearing-in ceremony on March 16 at Bhagat Singh's native village

بھگونت مان کی پنجاب کے گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

پنجاب انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار کامیابی کے ایک روز بعد بھگنوت مان نے اروند کجریوال سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔

گذشتہ روز بھگونت مان کو پنجاب میں AAP قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا، On Friday, Mann was elected as the leader of the AAP Legislative Party in the state. جس کے فوری بعد مان نے چندی گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر چیف سکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ بھگونت مان نے آج ہفتہ کو پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت سے ملاقات کی اور عام آدمی پارٹی کے دو تہائی اکثریت کے ساتھ اسمبلی انتخابات جیتنے کے بعد ریاست میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ Punjab Chief Minister-elect Bhagwant Mann met Governor of Punjab Banwarilal Purohit on Saturday and staked claim to form the government in the state

نو منتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مان نے ان سب سے اپیل کی کہ وہ تکبر نہ کریں اور عوام کی خدمت کریں۔ انہوں نے منتخب ایم ایل اے کو ہدایت دی کہ وہ چندی گڑھ میں نہ رہیں بلکہ ان علاقوں میں کام کریں جہاں سے وہ منتخب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

عام آدمی پارٹی نے پنجاب اسمبلی کی 117 نشستوں کے منجملہ 92 حلقوں میں کامیابی حاصل کی۔ بھگونت مان کو دہوری نشست پر 58 ہزار سے زائد ووٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.