ETV Bharat / state

Protest Against Jal Shakti in Pulwama: لیتر، پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج - لیتر - پلوامہ سڑک پر احتجاج

احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں ایک واٹر سپلائی اسکیم تعمیر کی گئی ہے، تاہم سپلائی اسکیم میں فلٹریشن پلانٹ کو فعال نہیں بنایا جا رہا ہے Water Filtration Plant Defunct in Litter, Pulwama جس کے سبب علاقے میں رہائش پذیر کثیر آبادی کو بغیر فلٹر آلودہ پانی ہی سپلائی کیا جا رہا ہے۔ Protest Against Jal Shakti in Pulwama

لیتر، پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 5:52 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع پلوامہ کے بونپورا، لیتر علاقے کے باشندوں نے محکمہ جل شکتی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لیتر - پلوامہ سڑک پر احتجاج کیا۔ Protest Against Jal Shakti in Pulwama احتجاج کر رہے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ جل شکتی کی جانب سے عرصہ دراز سے علاقے میں ناصاف پانی سپلائی کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں وبائی مرض پھوٹ پڑنے کا خطرہ اندیشہ ہے۔

لیتر، پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

احتجاجی کر رہے لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں ایک واٹر سپلائی اسکیم تعمیر کی گئی ہے تاہم سپلائی اسکیم میں فلٹریشن پلانٹ کو فعال نہیں بنایا جا رہا ہے جس کے سبب علاقے میں رہائش پذیر کثیر آبادی کو بغیر فلٹر ناصاف پانی ہی سپلائی کیا جا رہا ہے۔ Water Filtration Plant Defunct in Litter, Pulwamaمقامی لوگوں بتایا کہ اس حوالے سے انہوں نے کئی بار انتظامیہ کو مطلع کیا تاہم، انکے مطابق، متعلقہ حکام نے لیت و لعل سے کام لیا جس کی وجہ سے لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے۔

محکمہ جل شکتی کی اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نصرت جان نے کہا کہ لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لئے فلٹریشن پلانٹ کی مناسب تعمیر و تجدید کے حوالے سے ٹینڈر جاری کئے گئے ہیں، اور عنقریب ہی فلٹریشن پلانٹ کو فعال بنا کر لوگوں کو صاف پانی سپلائی کی جائے گا۔ Water Scarcity in Litter, Pulwamaانہوں نے مزید کہا کہ فلٹریشن پلانٹ فعال بنائے جانے تک علاقے میں ہر روز گاڑیوں کے ذریعے پانی پہنچایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Protest Against Jal Shakti in Pulwama: ہانجن، پلوامہ کے باشندوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.