ETV Bharat / state

پلوامہ: سابق عسکریت پسند پر حملہ - وہ شدید زخمی ہو گیا

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق عسکریت پسند کو گولی مار دی۔

پلوامہ: سابق عسکریت پسند پر حملہ
پلوامہ: سابق عسکریت پسند پر حملہ
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 7:43 PM IST

نامعلوم مسلح افراد نے جمعرات کی شام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ کے علاقے میں سابق عسکریت پسند پر فائرنگ کر دی۔

اطلاعات کے مطابق جے اینڈ کے بینک کے قریب کاکاپورہ میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق عسکریت پسند تنویر احمد صوفی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لئے سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آنچی ڈورہ: گھاس سے بھری گاڑی میں آتشزدگی

حملے کے فورا بعد ہی پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.