ETV Bharat / state

Unidentified Body Recovered in Pampore: پانپور میں عدم شناخت لاش بر آمد - پلوامہ ضلع لاش

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں پولیس نے ایک عدم شناخت لاش برآمد کرکے اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ Dead Body Found in Pampore

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 7, 2022, 11:13 AM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے کدلہ بل، پانپور میں عدم شناخت لاش برآمد کی گئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ کچھ راہگیروں نے پانپور کے کدلبل علاقے سڑک کنارے لاش دیکھنے کے بعد فوراً پولیس اسٹیشن پانپور کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقعے پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ Unidentified Body Recovered in Pampore are of South kashmir

پولیس نے طبی لوازمات کے لئے لاش کو ایس ڈی ایچ پانپور منتقل کیا، جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کی شناخت کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ادھر، پانپور پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ Pampore Police Recovered Dead Body

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.