ETV Bharat / state

Public Darbar Held In Tral: ترال کے لرگام اور لروجاگیر میں عوامی دربار منعقد - ترال اے ڈی سی شبیر احمد رینہ

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں آج انتظامیہ نے تحصیل آری پل کے دو دہیات میں عوامی دربار منعقد کیے۔ عوامی دربار میں لوگوں نے اپنے علاقے کے مسائل حکام کی نوٹس میں لائے گئے جس میں کئی مسائل کو موقع پر ہی نپٹایا گیا۔Two Public Darbar Held In Tral

tral-admn-organise-twin-public-darbar-in-single-day
ترال کے لرگام اور لروجاگیر میں عوامی دربار منعقد
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 10:39 PM IST

ترال: ترال میں انتظامیہ نے بدھ کو تحصیل آری پل کے دو دہیات لرگام اور لروجاگیر میں عوامی دربار منعقد کیے۔ ان عوامی درباروں کی صدارت ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی جبکہ عوامی دربار میں تمام محکموں کے سیکٹورل آفیسران نے شمولیت اختیار کی۔Two Public Darbar Held In Tral

ترال کے لرگام اور لروجاگیر میں عوامی دربار منعقد

عوامی دربار میں لرگام، دودھ کلن، لرو، ہندورہ اور واگڈ دیہات کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے مسائل افسرن کے سامنے اجاگر کیے۔ وہیں کئ مسائل کو بروقت حل کیا گیا جبکہ کئ مسائل کے بارے میں اعلی حکام کو آگاہ کیا گیا۔مقامی لوگوں نے انتظامیہ کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان دیہات کے جملہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو جائیں گے اور علاقے میں ترقی کا پہیہ رفتار پکڑے گا۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ اس قسم کے پروگرام دوبارہ منعقد کیے جانے چاہیے۔

مزید پڑھیں:

میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ عوام کو گھر کی دہلیز پر حکومت فراہم کرنے کی یہ کوشش بڑی مدت سے جاری ہے اور آج بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے مسائل ہماری نوٹس میں لایے ہیں جن میں کئی مسائل موقع پر ہی نپٹاے گیے جبکہ دیگر مسائل کا ازالہ جلد ہی کیا جائے گا۔ انہوں نے آفیسران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.