ETV Bharat / state

پلوامہ: سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ٹریننگ پروگرام - آنگن واڑی ورکرس کی ایک کثیر تعداد نے اس ٹریننگ پرگرام میں شرکت کی

پلوامہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ای سی ڈی ایس پلوامہ میں آنگن واڈی ورکرز کے لیے ایک ٹریننگ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

training program by the social welfare department in pulwama jammu and kashmir
سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ٹریننگ پروگرام
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 9:06 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں یہ پروگرام جن ابھیان کے تحت آنگن واڑی ورکرس کے لیے انعقاد کیا گیا۔ جس میں آنگن واڑی ورکرس کو زور دیا گیا کہ وہ گھر گھر جا کر نوزائیدہ بچوں کی تفصیلات فراہم کریں۔

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ٹریننگ پروگرام

اس سلسلے میں محکمہ ای سی ڈی ایس کے کئی افسران کے علاوہ آشا ورکرز اور آنگن واڑی ورکرس کی ایک کثیر تعداد نے اس ٹریننگ پرگرام میں شرکت کی۔

اس پروگرام میں کثیر تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی اور ان سبھی کے سوالوں کا ایک ایک کرکے جواب دیا گیا۔ پروگرام میں خواتین کو بہت سی مفید باتیں بھی بتائی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.