ETV Bharat / state

No water Supply Scheme in Astanpora: آستان پورہ، اونتی پورہ کی آبادی پینے کے پانی سے محروم

’’کئی مرتبہ لوگوں کو پانی فراہم کرنے کے لئے متعدد اسکیمیں منظور کی گئی لیکن ابھی تک کسی بھی اسکیم کو زمینی سطح پر لاگو نہیں کیا گیا۔‘‘ No water Supply Scheme in Astanpora, Awantipora

No water Supply Scheme in Astanpora, Awantipora : آستان پورہ، اونتی پورہ کی آبادی پینے کے پانی سے محروم

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 3:57 PM IST

پلوامہ: قصبہ اونتی پورہ میں آستان پورہ، سیل علاقے کی آبادی محکمہ جل شکتی سے نالاں ہے۔ Residents of Astanpora Awantipora Protest Against Jal shakti دور جدید میں بھی علاقے لوگوں کو پینے کا صافی پانی فراہم کرنے والی کوئی بھی اسکیم موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے لوگ مقامی گندے نالے کا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے۔ وہیں متعلقہ محکمہ اس ضمن میں خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔

آستان پورہ، اونتی پورہ کی آبادی پینے کے پانی سے محروم

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آستان پورہ، سیل علاقے میں محکمہ جل شکتی نے لوگوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کی غرض سے آج تک ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے، جس کے سبب لوگوں کو پیاس بجھانے کے لیے مقامی ندی نالوں کا آلودہ پانی استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آلودہ پانی استعمال کرنے کے سبب اکثر و بیشتر لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ Lack of drinking water in Astanpora, Awantipora

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’کئی مرتبہ گاؤں کے لیے پانی کی اسکیمیں منظور ہوئیں لیکن ابھی تک کسی بھی اسکیم کو زمینی سطح پر لاگو نہیں کیا گیا۔‘‘ آستان پورہ، سیل کے باشندوں نے محکمہ جل شکتی سے پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.