ETV Bharat / state

Road Accident in Tral, 10 Injured: ترال ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی - جنوبی کشمیر

ضلع پلوامہ کے کنگلورہ، ترال علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران دس افراد زخمی Road Accident in Tral, 10 Injured ہوگئے۔

Road Accident in Tral, 10 Injured: ترال ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 7:42 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ترال علاقے میں ایک سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کنگلورہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ Road Accident in Tral حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دس افراد زخمی ہو گئے۔

ترال ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور سب ضلع اسپتال ترال پہنچایا گیا جہاں ابتدائی علاج و معالجے کے بعد چار شدید زخمیوں کو سرینگر ریفر کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق سومو گاڑی دودھ مرگ سے ترال کی جانب جا رہی تھی اور کنگلورہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

مزید پڑھیں: ترال: سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.