ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested: منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار - بھنگ ضبط

جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو مختلف مقامات پر مبینہ طور منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث دو افراد کو گرفتار Drug Peddler Arrested کر لیا۔

Drug Peddler Arrested
Drug Peddler Arrested
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 5:20 PM IST

پلوامہ پولیس کے مطابق ضلع کے بابا گنڈ علاقے میں پیٹرولنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار Drug Peddler Arrestedکر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق باباگنڈ سے پلوامہ کی طرف جا رہی ایک نجی کار کو پولیس نے روک کر اسکی تلاشی لی، پولیس کے مطابق کار سے پندرہ کوڈین کی بوتلیں، 16کلو بھنگ سمیت 100گرام چرس برآمد کیا گیا۔

پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور، جس کی شناخت کنگن، پلوامہ کے رہائشی پرویز احمد شیخ کے طور پر ہوئی ہے، کو گرفتار کرکے کار کو بھی ضبط کر لیا۔

پلوامہ پولیس کے مطابق ایک مخصوص اطلاع پر پولیس اسٹیشن پلوامہ Police Station Pulwama کی ایک ٹیم نے آریگام پلوامہ میں مدثر احمد ڈار نامی ایک شخص کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔

پولیس کے مطابق مدثر کے مکان سے 15کلوگرام بھنگ کو ضبط کرکے مدثر کو حراست Drug Peddler Arrestedمیں لے لیا گیا۔

پلوامہ پولیس نے دونوں معاملات کی نسبت این ڈی پی سی ایکٹ NDPC ACT کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.