ETV Bharat / state

Poppy Straw Recovered in Pulwama: پلوامہ میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 5:49 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے گشت کے دوان ایک شخص کی تحویل سے پوست برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا Drug Peddler Arrested in Pulwama، پولیس کے مطابق اسکی نشاندہی کے بعد حراست میں لئے شخص کے گھر سے مزید پوست کو برآمد Poppy Straw Recovered in Pulwama کر لیا گیا۔

Poppy Straw Recovered in Pulwama: پلوامہ میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Poppy Straw Recovered in Pulwama: پلوامہ میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

پلوامہ پولیس Pulwama Police کے مطابق ہنی پورہ، وانپورہ علاقے میں پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ کی ایک ٹیم معمول کے گشت پر تھی اور ایک شخص پولیس کو دیکھتے ہی بیگ وہیں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

پلوامہ پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ سے قریب 5کلو ایک سو گرام پوست کا بھوسا برآمد ہواPoppy Straw Recovered in Pulwama۔ پولیس پارٹی کے مطابق انہوں نے مبینہ طور فرار ہونے والے شخص کو گرفتار Drug Peddler Arrested in Pulwama کر لیا۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے رہائشی مکان میں مزید منشیات چھپا رکھی ہیں۔ جس کے بعد پلوامہ پولیس نے ملزم کے رہائشی مکان پر چھاپہ مار کر 9.400 کلو پوست کا بھوسا برآمد کر لیا۔

پلوامہ پولیس نے حراست میں لئے گئے شخص کی شناخت طارق احمد گنائی ولد محمد اکبر گنائی ساکنہ وانپورہ، پلوامہ کے طور پر کی ہے۔

اس سلسلے میں پولیس نے اس کے خلاف ایک مقدمہ 03/2022 U/S 8/15 NDPS ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کاکاپورہ میں درج کر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.