ETV Bharat / state

Disease Spread in Almond Orchards: بادام کی فصل پراسرار بیماری سے متاثر، کسانوں کو نقصان - ضلع پلوامہ میں سب سے زیادہ بادام فصل کی پیداوار

ضلع پلوامہ میں بادام فصل کی سب سے زیادہ پیداوار ہوتی ہے جسے یہاں کے لوگوں ملک بھر میں فروخت کرتے ہیں وہی یہ بہت سے لوگوں کے لئے ذریعہ معاش بھی ہے۔ Almond Orchades

بادام کی فصل پراسرار بیماری سے متاثر، کسانوں کو نقصان

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 2:30 PM IST

پلوامہ: رواں سال موسم میں تبدیلی آنے کی وجہ سے بادام کی فصل میں بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سبزیاں، سیب کے ساتھ ساتھ بادام فصل اُگائے جاتی ہیں جس سے یہاں کی اکثر آبادی اپنے روز مرہ کی ضرورت کو پورہ کرتی ہیں۔Disease Spread in Almond Orchards

بادام کی فصل پراسرار بیماری سے متاثر، کسانوں کو نقصان

وہی ضلع پلوامہ میں سب سے زیادہ بادام فصل کی پیداوار ہوتی جس کو یہاں کے لوگوں ملک بھر میں فروخت کرتے ہیں وہی یہ بہت سے لوگوں کے لئے ذریعہ معاش ہیں۔ اگرچہ پچھلے کئی سالوں سے بادام کی فصل میں کمی دیکھی گئی تاہم رواں سال بادام کی پیداوار کافی اچھی ہوئی ہے تاہم کئی علاقوں میں غیر قانونی مٹی اٹھانے سے بادام کی فصل پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔almond orchards of pulwama

رواں سال موسم میں تعبدلی اور نیوہ علاقے میں اینٹ کی بھٹوں کی وجہ سے بادام کی فصل پر بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں۔جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں میں کافی تشویش پھیلے ہوئے ہیں۔ مقامی لوگ اس وقت بادام کی فصل پر ادویات کا چھڑکاو کررہے ہیں۔

اس ضمن میں مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ رواں برس بادام کی فصل کافی اچھی ہوئی لیکن علاقے میں اینٹ کی بھٹوں کی وجہ ہمارے باغات میں بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس کو روکا نہیں گیا تو وہ دن دور نہیں جب بادام کی فصل کا نام ونشان نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں غیر قانونی طور طریقے سے مٹی اٹھائے جاری ہے جس کی وجہ سے بادام فصل کے لئے زمین کم ہورہے ہیں۔ مقامہ لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ حوالے سے سنجیدہ اقدامات اٹھائے بصورتِ دیگر وہ دن دور نہیں جبکہ ضلع میں بادام فصل کا صرف نام رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : Polythene Ban in Kashmir: سرکار پالیتھین پر روک لگانے میں ناکام کیوں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.