ETV Bharat / state

Programme on Doctors Day in Pulwama: ڈاکٹروں کے عالمی دن پر بائز ڈگری کالج پلوامہ میں تقریب

ضلع انتظامیہ پلوامہ نے ڈاکٹروں کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ بائز ڈگری کالج پلوامہ میں ایک تقریب کا اہتمام Pulwama Doctors dayکیا۔

ڈاکٹروں کے عالمی دن پر بائز ڈگری کالج پلوامہ میں تقریب

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 2:07 PM IST

پلوامہ: وادی کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع پلوامہ میں بھی ڈاکٹروں کے عالمی دن کی نسبت سے تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ Doctors Day Celebrated in Pulwamaگورنمنٹ بائز ڈگری کالج پلوامہ میں منعقدہ تقریب میں ڈی سی پلوامہ سمیت سیول انتظامیہ کے کئی دیگر افسران نے شرکت کی۔ اسکے علاوہ ضلع پلوامہ کے شعبہ صحت سے وابستہ ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت محکمہ صحت کے افسران بھی تقریب میں شامل ہوئے۔

ڈاکٹروں کے عالمی دن پر بائز ڈگری کالج پلوامہ میں تقریب

تقریب کے موقع پر میڈیکل اسٹاف نے ڈاکٹروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کے انعقاد اور میڈیکل اسٹاف کی حوصلہ افزائی پر ضلع انتظامیہ پلوامہ کی ستائش کی۔ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹروں کا ستائش کرتے کرتے ہوئے کہ:Programme on Doctors Day in Pulwama ’’ڈاکٹر، معالج بننا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ایک ڈاکٹر یا پیرا میڈیکل اسٹاف بلا تفریق رنگ و نسل، قوم و ملت انسانوں کو بچانے کی ہر ایک ممکن کوشش کرتا ہے۔‘‘

انہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران طبی و نیم طبی عملہ کے ناقابل فراموش کردار کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ طبی و نیم طبی عملہ نے آفات سماوی، ٹیکہ داری وغیر میں بہترین کردار ادا کرکے ایک مثال قائم کی ہے۔ DC Pulwama on Doctors dayڈی سی کے مطابق ’’وبائی امراض یا آفات سماوی کے دوران جب بیشتر افراد خود کی جان بچاتے پھرتے نظر آتے ہیں ایک معالج ہمیشہ تندہی کے ساتھ انسانیت کی خدمت کے لیے تیار رہتا ہے، لہذا ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض بنتا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.