ETV Bharat / state

Police Officer Dies After Terrorist Attack: پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

ضلع پلوامہ میں آج صبح نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق زخموں کی تاب نہ لاکر دوران علاج پولیس افسر فوت ہوگیا۔ Injured Pulwama cop succumbs to injuries

پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی

author img

By

Published : May 13, 2022, 10:45 AM IST

Updated : May 13, 2022, 11:57 AM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے کیے گئے حملے میں زخمی پولیس کانسٹیبل کی دوران علاج موت ہوگئی۔ واضح رہے کہ ایک پولیس اہلکار نے جمعہ کو بتایا کہ پلوامہ کے گڈارو علاقے میں عسکریت پسندوں کے ذریعہ گولی مار کر زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار یہاں کے ایک فوجی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ Police Constable succumbs to injuries

پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

تفصیلات کے مطابق پولیس کانسٹیبلکی شناخت ریاض احمد کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع اننت ناگ کے ایک پوسٹ آفس میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے. اور ہر روز گھر آتے جاتے تھے وہی آج بھی معمول کے مطابق ریاض احمد اپنے 4 سالہ بچہ کو اسکول چھوڑنے کے لئے گھر سے باہر آیا اور نامعلوم مسلح افراد نے موقع دیکھتے ہی اس پر گولیاں چلائی اور جائے وقوف سے فرار ہوگئے۔ Injured Pulwama cop succumbs to injuries ریاض احمد پہلے بطور ایس پی او اور پانچ سال قابل اس کی پروموشن ہوئے تھی اور وہ پچھلے پانچ سالوں سے ہی بطور کانسٹیبل اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی

وہیں پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیموں نے گوڑرہ علاقے کو محصرے میں لیا اور حملہ کرنے والے افراد کی تلاش جاری ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے ایک دن پہلے یعنی جمعرات کو بڈگام میں ایک کشمیری پنڈت کو ان کے دفتر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد کشمیری پنڈتوں نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے وادی کے کئی حصوں میں مظاہرے کیے تھے۔ SPO shot at, injured in Pulwama

یہ بھی پڑھیں : Militants Attack Pandit in Budgam: چاڈورو بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

Last Updated : May 13, 2022, 11:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.