ETV Bharat / state

Plantation Drive : ڈی سی پلوامہ نے شجرکاری مہم میں چنار کا پیڑ لگایا - chinar plantation drive

ڈی سی پلوامہ بصیر الحق چودھری نے کہا کہ شجر کاری مہم کے تحت ضلع پلوامہ میں 250 چنار کے پودے لگائے جائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ چنار کا درخت کشمیر کی تقافت کا ایک اہم حصہ ہے اور اس کو تحفظ کرنا ہم سب کا فرض ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 15, 2023, 10:20 PM IST

ڈی سی پلوامہ نے شجرکاری مہم میں چنار کا پیڑ لگایا

پلوامہ:وادی کے دیگر اضلاع کی طرح ہی جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھی شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔اس ضمن میں ضلع پلوامہ کے محتلف سرکاری دفاتروں کے ساتھ ساتھ اسکولوں،پارکوں میں اس مہم کے تحت چنار کے پودے لگائے گئے ہے۔اس مہم کا آغاز ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے آج یہاں کے پبلک پارک میں چنار کے چند پودے لگا کر چنار شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ چنار شجر کاری مہم کا انعقاد فلوریکلچر ڈیپارٹمنٹ پلوامہ نے کیا تھا۔

اس موقع پر چنار کے درخت کی اہمیت کو اجگار کیا گیا۔ڈی سی نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اس مہم کا مقصد ضلع میں گرین کشمیر کو بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چنار ایک تاریخی درخت ہونے کی وجہ سے ضلع میں مہم کے دوران تقریباً 250 چنار کے درخت لگائے جائیں گے۔

ڈی سی نے چنار کے درختوں کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے چنار کے شجرکاری میں سماج کے ہر طبقے کی شمولیت پر زور دیا اور ان کے تحفظ عوام سے تعاون دینے پر زور دیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فلوریکلچر آفیسر کے علاوہ محکمہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: Plantation Drive Bandipora: بانڈی پورہ میں شجر کاری مہم

اس موقع پر ڈی سی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ چنار درخت وادی کشمیر میں پایا جاتا ہے اور یہ ہمارے ثقافت کا حصہ ہے ان کا تحفظ اور ان کو زیادہ سے زیادہ وسعت دینا ہمارا فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ چنار کے درخت ہمارے محول کو صاف رکھنے میں بہت مدد کرتا ہے جبکہ یہ واحد درخت ہے جو ہمارے لئے سب سے زیادہ صاف آکسیجن فراہم کرتا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.