مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع پلوامہ میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری رہا ،ضلع کے میدانی علاقوں میں 5 سے 6 انچ جبکہ بالائی علاقوں میں تقریباً ایک فٹ برفباری ہوئی۔
Snowfall hits life in Kashmir پلوامہ میں برفباری کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا - برفباری کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا
جموں و کشمیر میں ہورہی برفباری کے سبب لوگوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،متعدد اضلاع میں خراب موسم اور برفباری کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے،مجموعی طورپر خطہ میں برفباری نے عوامی زنگی پر اثر ڈالا ہے۔snowfall local residents are facing difficulties
![Snowfall hits life in Kashmir پلوامہ میں برفباری کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا برفباری](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-17483700-thumbnail-3x2-pic.jpg?imwidth=3840)
برفباری