ETV Bharat / state

PDP Convention in Pulwama ’انتخابات میں دیری کشمیریوں کے ساتھ صریح نا انصافی‘

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پیپلز ڈیموکریٹی پارٹی کی جانب سے ایک کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے مقامی کارکنان و لیڈران نے شرکت کی۔ Pulwama PDP Convention

پی ڈی پی کی جانب سے ضلع پلوامہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 5:14 PM IST

Updated : Nov 23, 2022, 5:24 PM IST

پلوامہ: ’’عوامی حکومت قائم کرنے کے لیے انتخابات ضروری ہیں۔ اگر انتظامیہ کی جانب سے انتخابات کے لئے تیاریاں مکمل کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے تو انتخابات میں دیری کیوں کی جا رہی ہے؟‘‘ ان باتوں کا اظہار پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر لیڈر اور ڈی ڈی سی چیئرمین، پلوامہ، باری اندرابی نے پلوامہ میں منعقدہ پارٹی کنونشن کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔PDP holds Convention in Pulwama

قبل ازیں، پلوامہ ضلع میں پیپلز ڈیموکریٹ پارٹی (پی ڈی پی) کی جانب سے پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں پارٹی کے کارکنان و لیڈران نے شرکت کی۔ کنونشن کے دوران سیاسی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی پارٹی کو زمین سطح پر مضبوط بنائے جانے پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے محنت کرنے پر بھی زور دیا گیا۔ PDP on JK Assembly Election

ڈی ڈی چیئرمین باری اندرابی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہ ’’اگر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کے لئے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، جن میں انتخابی فہرستیں، حد بندی، پولنگ مراکز، سیکورٹی منظر نامہ سمیت دیگر معاملات، بھی شامل ہیں، تو انتخابات عمل میں کیوں نہیں لائے جارہے ہیں؟‘‘

مزید پڑھیں: Mehbooba Mufti on ECI الیکشن کمیشن بی جے پی کی برانچ بن چکا ہے، محبوبہ

انہوں نے مزید کہا کہ ’’انتخابی عمل میں دیری جموں وکشمیر کے باشندوں کے ساتھ صریح نا انصافی ہے۔‘‘

Last Updated : Nov 23, 2022, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.