ETV Bharat / state

DDC Members on Panchayati Raj Act: ’پنچایتی راج زمینی سطح پر پوری طرح لاگو نہیں‘

ڈی ڈی ممبران نے ضلع پلوامہ میں پریس کانفرنس DDC Members Hold Press Conference in Pulwamaکے دوران دعویٰ کیا کہ ’’ضلع میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں، عملدرآمد کے حوالے سے ضلع انتظامیہ پنچانیتی راج نمائندوں کو خاطر میں نہیں لاتی۔‘‘

DDC Members on Panchayati Raj Act: ’پنچایتی راج زمینی سطح پر پوری طرح لاگو نہیں‘
DDC Members on Panchayati Raj Act: ’پنچایتی راج زمینی سطح پر پوری طرح لاگو نہیں‘
author img

By

Published : Mar 29, 2022, 8:33 PM IST

’’ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود پنچایتی راج ایکٹ زمینی سطح پر پوری طرح لاگو نہیں ہو پا رہا، انتظامیہ کی جانب سے پی آر آئی ممبران کو بھرپور تعاون فراہم کیا جا رہا ہے تاہم پنچایتی راج نمائندے اپنے دور میں از خود تعمیر و ترقی کا مشاہدہ اور اس میں تعاون فرہم کرنے کے خواہاں ہیں۔‘‘ DDC Members Hold Press Conference in Pulwamaان باتوں کا اظہار ڈی ڈی ممبران نے ضلع پلوامہ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

پریس کانفرنس میں ڈی ڈی چیئرمین، وائس چیئرمین سمیت دیگر ڈی ڈی ممبران نے شرکت کی۔ DDC Members Hold Press Conference in Pulwamaمیڈیا نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ڈی سی چیئرمین عبدالباری نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے ورچول میٹنگ کا اہتمام کیا تھا جس میں ضلع کے سبھی پنچایت ممبران کو مدعو کیا گیا تھا۔ میٹنگ کے دوران مرکزی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دینے کے علاوہ ان اسکیموں کو لوگوں تک پہنچائے جانے پر زور دیا گیا۔

ڈی ڈی چیئرمین نے مرکزی سرکار سمیت جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’آج سے قریب قبل ڈیڑھ سال قبل لوگوں جمہوری طرز پر ڈی ڈی سی ممبران کو اس امید کے ساتھ کامیاب بنایا کہ انکے مسائل حل ہوں گے اور پنچایتی راج ایکٹ کو فعال و مضبوط بنایا جائے گا۔‘‘ DDC Members on Panchayati Raj Actڈی ڈی چیئرمین نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود پنچایتی راج ایکٹ پوری طرح لاگو نہیں ہو پا رہا ہے۔‘‘

ڈی ڈی سی ممبران نے دعویٰ کیا کہ ضلع میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں، عملدرآمد کے حوالے سے ضلع انتظامیہ پنچانیتی راج نمائندوں کو خاطر میں نہیں لاتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں تعمیر وترقی کے کام انجام دیے جا رہے ہیں تاہم جس کام کے لیے انہیں چنا گیا تھا وہ کام بھی ضلع انتظامیہ انجام دے رہی ہے۔ انہوں نے مرکزی سرکار سمیت لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے پنچایتی راج کو زمینی سطح پر مستحکم کرنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں: سرینگر: 'پنچایتی راج با اختیار بننے نہیں دیا جارہا ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.