ETV Bharat / state

NIA Raids at Several Places in Pulwama: پلوامہ میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

author img

By

Published : Jun 20, 2022, 10:37 AM IST

Updated : Jun 20, 2022, 2:17 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے اج جنوبی کشمیر کے کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ولس اور سی آر پی ایف کے تعاون سے این آئی اے کے دستے 11 مارچ 2022 کو پلوامہ کے درسگاہ میں فورسز پر حملے سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں چھاپے مار رہے ہیں۔ NIA Raids at Several Places in Pulwama

NIA Raids at Several Places in Pulwama
NIA Raids at Several Places in Pulwama

پلوامہ: این آئی اے اہلکاروں اور قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ Pulwama NIA Raids میں بھی کئی مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ Pulwama NIA Raids۔ ضلع پلوامہ کے گوڈرہ, نیوہ, اور پنگلنہ علاقے میں چھاپے مارے گئے۔ NIA Raids at Several Places in Pulwama۔ سرکاری اطلاع کے مطابق این آئی اے نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ضلع پلوامہ کے گوڈرہ اور نیوہ علاقوں میں چھاپے مارے گئے۔

پلوامہ میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

ضلع پلوامہ کے گوڈرہ علاقے میں منظور احمد میر اور غلام نبی شیخ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں پر این آئی اے نے دو بار چھاپا مارا۔ جب کہ اطلاعات کے مطابق ان دونوں کے بچے اس وقت عسکریت پسندوں سے متعلق کیس میں پولیس کی تحویل میں ہیں۔ خبر ہے کہ دو ماہ قبل ضلع پلوامہ کے گوسو علاقے میں ایک درسگاہ میں جھڑپ کے سلسلہ میں یہ چھاپے مارے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پولس اور سی آر پی ایف کے تعاون سے این آئی اے کے دستے پلوامہ کے درسگاہ میں فورسز پر حملے سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں چھاپے مار رہے ہیں۔ جب کہ مبینہ طور پر چند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

  • یہ بھی پڑھیں:
    NIA Raids Again in Baramulla at Multiple Places: بارہمولہ میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

    سرکاری ذرائع کے مطابق پولس اور سی آر پی ایف کے تعاون سے این آئی اے کے دستے 11 مارچ 2022 کو پلوامہ کے درسگاہ میں فورسز پر حملے سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں چھاپے مار رہے ہیں۔ یہ بات قابل زکر ہے کہ دو ماہ قبل ضلع پلوامہ کے گوسو علاقے میں عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان ایک درسگاہ میں جھڑپ ہوئی تھی جس میں دو کو ہلاک کردیا گیا تھا جب کہ ایک کو زندہ پکڑا گیا تھا۔ اسی کے سلسلے میں این آئی اے چھاپے مار رہی ہیں۔ جب کہ مبینہ طور پر چند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے لیکن سرکاری تصدیق کا ابھی انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 20, 2022, 2:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.