ETV Bharat / state

Tral Municipal Committee: ترال میونسپل کمیٹی نے چھ ہوپر گاڑیاں عوام کو وقف کیں

ترال گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے تقریب میں شرکت کر کے قصبے کو صاف رکھنے کا عہد کیا۔ یہ گاڑیاں گھر گھر جا کر مختلف وارڈوں سے کوڑا اٹھائیں گی۔Tral Municipal Committee

ترال میونسپل کمیٹی نے چھ ہوپر گاڑیاں عوام کو وقف کئے

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 2:40 PM IST

پلوامہ: میونسپل کمیٹی ترال نے آج قصبے کو مزید صاف ستھرا رکھنے کے لیے چھ گاربیج ہوپر گاڑیاں (جی وی ایچ) وقف کیں، میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منظور احمد خان نے ان گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے تقریب میں شرکت کر کے قصبے کو صاف رکھنے کا عہد کیا۔ یہ گاڑیاں گھر گھر جا کر مختلف وارڈوں سے کوڈا کرکٹ اٹھائیں گی۔ Garbage hoopers dedicated to Public

ترال میونسپل کمیٹی نے چھ ہوپر گاڑیاں عوام کو وقف کئے

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک طالبہ نے بتایا کہ ترال ٹاؤن کو صاف رکھنے میں میونسپل کمیٹی کا یہ اقدام قابل تحسین ہے اور اسے تاریخی قصبہ ترال میں صفائی کا معیار بہت حد تک بہتر ہوگا۔ واضح رہے کہ ترال میں میونسپل کمیٹی نے آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Thana Diwas Observed in Pulwama: پلوامہ پولیس کی جانب سے ’تھانہ دیوس‘ کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.