ETV Bharat / state

اساتذہ کا میگا ٹرانسفر زیر غور: ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر

ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر نے بتایا کہ امتحانات ختم ہونے کے ساتھ ہی اساتذہ کا میگا ٹرانسفر عمل میں لایا جارہا ہے اور اسکولوں میں رول کے حساب سے ہی استاد تعینات کیے جائیں گے تاکہ تعلیمی نظام میں تبدیلی لائی جاسکے۔

http://10.10.50.70//urdu/17-November-2021/uttarpradeshsfirstairpollutioncontroltowerwasinaugurated-vis-byt-up-noida-upur10010_17112021185110_1711f_1637155270_473.jpg

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 11:05 AM IST

Updated : Nov 19, 2021, 5:03 PM IST

پلوامہ: محکمۂ تعلیم کی جانب سے آج اونتی پورہ میں ناظم تعلیمات کشمیر کی سربراہی میں سرکاری اسکولوں میں بچوں کا داخلہ کروانے کے لیے 'میگا انرولمینٹ ڈرائیو' کا افتتاح کیا گیا اس حوالے سے گورنمنٹ ہائی اسکول اونتی پورہ میں ایک تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

سرکاری اسکولوں میں بچوں کا داخلہ کروانے کے لیے 'میگا انرولمنٹ ڈرائیو' کا افتتاح

تقریب میں زون اونتی پورہ سے وابستہ اسکول ہیڈس نے شمولیت کی جب کہ اسکولی بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی اور انہوں نے مختلف تمدنی پروگرام بھی پیش کیے۔

اس موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین میر نے میڈیا کو بتایا کہ سرکاری اسکولوں میں بہتر تعلیم فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں اور ان اسکولوں میں معیارِ تعلیم کے اندر خامیوں کو دور کیا جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ امتحانات ختم ہونے کے ساتھ ہی اساتذہ کی میگا ٹرانسفر عمل میں لایا جارہا ہے اور اسکولوں میں رول کے حساب سے ہی استاد تعینات کیے جائیں گے تاکہ تعلیمی نظام میں تبدیلی لائی جاسکے۔

اس موقع پر چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ اے ایچ رفیقی اور زیڈ ای او اونتی پورہ محمد اشرف آغا اور ڈی ای پی او منظور احمد خان بھی شامل تھے۔

Last Updated : Nov 19, 2021, 5:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.