ETV Bharat / state

Anti-Drug Rally ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، جموں و کشمیر ٹیچرس ایسوسی ایشن نے منشیات مخالف ریلی کا اہتمام کیا - جموں وکشمیر ٹیچرس ایسوسی ایشن

جموں وکشمیر ٹیچرس ایسوسی ایشن کے سربراہ فیاض احمد شاہ نے کہا کہ یہ پیدال مارچ کپواڑہ سے شروع ہوا تھا،اور ضلع پلوامہ میں احتتام پذیر ہوا۔انہوں نے کہا ای ٹی وی نے حا ل ہی میں ایک رپورٹ شائع کی تھی،جس میں یہ کہا گیا تھا کہ وادی کشمیر نے پنچاب کو بھی منشیات کے حوالے سے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔Jammu and Kashmir Teachers Association organized an anti-drug rally

منشیات مخالف ریلی کا اہتمام
منشیات مخالف ریلی کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 5:19 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج جموں وکشمیر ٹیچرس فورم نے منشیات مخالف ریلی کا انعقاد کیا ،جس میں ضلع پلوامہ کے ٹیچرز اور دیگر ملازمین نے شرکت کی، یہ ریلی ضلع کے پوسٹ آفس سے شروع ہوکر راجپورہ چوک میں اختتام پزیر ہوئی۔یہ ریلی اگرچہ پہلے وادی کے ضلع کپواڑہ سے شروع ہوئی اور مختلف اضلاع سے ہوتی ہوئی اختتام پذیر کو پہونچی، یہ ریلی جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے شروع ہوکر کولگام،شوپیان ہوتی ہوئی ضلع پلوامہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔Jammu and Kashmir Teachers Association organized an anti-drug rally

منشیات مخالف ریلی کا اہتمام

اس ضمن میں جموں وکشمیر ٹیچرس ایسوسی ایشن کے سربراہ فیاض احمد شاہ نے کہا کہ یہ پیدال مارچ کپواڑہ سے شروع ہوا تھا،اور ضلع پلوامہ میں اختتام پذیر ہوا۔انہوں نے کہا ای ٹی وی بھارت اردو نے حا ل ہی میں ایک رپورٹ شائع کی تھی،جس میں یہ کہا گیا تھا کہ وادی کشمیر نے پنچاب کو بھی منشیات کے حوالے سے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

انہوں نے کہا اس مارچ کا مقصد ہے کہ عوام میں منشیات کے تعلق سے لوگوں میں بیداری پیدا کی جائے تاکہ لوگ اپنے بچوں کو منشیا ت کی لت سے دور رکھ سکیں۔

مزید پڑھیں:Anti Drug Programme In Tral انڈور سپورٹس اسٹیڈیم ترال میں منشیات مخالف پروگرام منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.