ETV Bharat / state

ترال۔سیلابی صورتحال سے گانگ کی آبادی پریشان

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 7:05 PM IST

ترال کے بالائی علاقوں میں گزشتہ دنوں بادل پٹھنے کے حادثات کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

ترال۔سیلابی صورتحال سے گانگ کی آبادی پریشان
ترال۔سیلابی صورتحال سے گانگ کی آبادی پریشان

ترال ٹاون سے پانچ کلومیٹر دور گانگ نامی گاوں کی آبادی کا کہنا ہے کہ نالے کے ایک طرف رہائش پزیر ہونے کی وجہ سے پورا گاوں سیلاب کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

کیونکہ فلڈ اینڈ اریگیشن محکمے نے مقامی نالے پر حفاظتی باندھ تعمیر نہیں کئے ہیں۔حالانکہ کئی بار درخواست کی گئی لیکن بے سود ثابت ہوئی۔ ایک مقامی شہری محمد یوسف نے بتایا کہ کل بادل پٹھنے کے بعد طغیانی کی وجہ سے پورے گاوں میں خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ۔

کیونکہ متعلقہ حکام نے دیگر مقامات پر باندھ تعمیر نہیں کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:جموں کشمیرمیں کئی دنوں سے مسلسل بارش

اسی وجہ سے پورا گاوں سیلاب کی زد میں آ سکتا ہے انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے اس بارے میں فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.