ETV Bharat / state

Drug Awareness Programme Tral: منشیات کے خلاف مل کر کام کرنے کی ضرورت، اے ڈی سی ترال - ٹاؤن ہال، ترال میں ایک پروگرام

سب ضلع ترال میں آیوش محکمہ کی جانب سے نشہ مکت بھارت مہم کے تحت آگاہی پروگرام کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔ Nasha Mukt bharat programme

Drug Awarenes Programme Tral: ’منشیات کے خلاف مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے‘

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 11:42 AM IST

پلوامہ: 'نشہ مکت بھارت' مہم کے سلسلے میں ڈائریکٹر آیوش کی جانب سے ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال، ترال میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے کی جبکہ ترال اور آری پل تحصیلداروں کے علاوہ نشہ مکت بھارت مہم کے نوڈل آفیسر اقبال احمد کار کے علاوہ ترال اور زون لرگام سے تعلق رکھنے والے نمبرداروں اور معزز شہریوں کی بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی۔ Awareness Programme on Drug De Awareness

ترال میں آیوش محکمہ کی جانب سے نشہ مکت بھارت پروگام کا اہتمام

اس موقع پر اے ڈی سی نے بتایا کہ ’’منشیات کے خلاف جنگ میں ہمیں اپنے گھر سے ہی شروعات کرنی چاہئے تب جا کر ہی ہمیں اس کے نتائج دکھیں گے۔‘‘ اس موقع پر ڈاکٹر اقبال احمد کار نے منشیات کے مضر اثرات اور اس دلدل سے نکلنے کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی۔Drug De Addiction awareness programme in tral

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سعید عمر نے بتایا کہ ’’منشیات میں مبتلا افراد ہمارے سماج کا ایک حصہ ہیں اور ہمیں اسکو ایک بیماری کی طرح ہی علاج کرنا چاہئے جیسے کہ ہم دیگر بیماریوں کا علاج کرتے ہیں۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ منشیات کے خلاف سماجی سطح پر متحد ہو کر لڑنے کی ضرورت ہے۔ انکے مطابق ’’منشیات کے خلاف ہم سب کو مل کر لڑنا ہوگا۔‘‘

مزید پڑھیں: Drug Awareness Programme سمبل میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.