ETV Bharat / state

Shahabad Tral road Dilapidated: شاہ آباد پائین، ترال کی رابطہ سڑک خستہ - شاہ آباد پائین نامی علاقہ کی سڑکیں انتہائی خستہ

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں شاہ آباد پائین نامی علاقہ کی سڑکیں انتہائی خستہ ہوچکی ہیں جس کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات سا کامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Dilapidated Shahabad Tral road irks Commuters

شاہ آباد پائین، ترال کی رابطہ سڑک خستہ
شاہ آباد پائین، ترال کی رابطہ سڑک خستہ
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 3:26 PM IST

پلوامہ: سب ضلع ترال کے شاہ آباد پایین علاقے کی رابطہ سڑک خستہ ہونے کے سبب مقامی آبادی کو گوناگوں مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگوں کا الزام ہے کہ انتظامیہ اس جانب توجہ دینے سے گریزاں ہے جسکی وجہ سے مقامی لوگوں میں اضطرابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔Shahabad Tral Link Road Dilapidated

شاہ آباد پائین، ترال کی رابطہ سڑک خستہ

مقامی باشندوں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہ آباد نامی یہ گاؤں ترال - نودل سڑک کے ایک طرف واقع ہے لیکن یہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ خاص کر رابطہ سڑک کی خستہ ہالی مقامی لوگوں کے لیے سوہان روح بنی ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیادوں پر عوام کو زبردست مشکلات درپیش ہیں۔

مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ ’’ترال کے دور افتادہ علاقوں میں انتظامیہ نے سڑکوں کی مرمت و میگڈمائزیشن انجام دی لیکن نہ جانے کیوں شاہ آباد سڑک کو پس پشت ڈالا گیا حالانکہ یہ سڑک انتہائی خستہ ہو چکی ہے۔‘‘ شاہ آباد پائین کے باشندوں نے ایل جی انتظامیہ سے سڑک کی میکڈمایزیشن کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Saimoh tral road Dilapidated :سیموہ، ترال رابطہ سڑک کی حالت انتہائی خستہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.